سلمان بن عبدالعزیزنے عالمی رہنماﺅں کوٹوئیٹرکے میدان میں بھی پیچھے چھوڑدیا
ریاض (نیوزڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عالمی سیاسی رہنماو¿ں کی ہزاروں ٹوئٹس وہ کام نہیں کرسکیں جو سعودی عرب کے فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کی چند ٹوئٹس نے کردکھایا’عرب نیوز‘ کے مطابق شاہ سلمان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد جو پہلی ٹوئٹ کی اس میں سابق فرمانروا شاہ عبداللہ کی وفات پر… Continue 23reading سلمان بن عبدالعزیزنے عالمی رہنماﺅں کوٹوئیٹرکے میدان میں بھی پیچھے چھوڑدیا





































