امریکا میں بارش اور سیلاب سے مزیدکئی افرادہلاک
نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں بارش اور سیلاب سے مختلف حادثات کے دوران مزید کئی افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں نئے طوفان نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔امریکا میں گزشتہ ہفتے طوفانی ہوا سے مختلف حادثات میں درجنوں افراد کی جان گئی، اب سرد موسم کی سختیاں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں۔امریکا… Continue 23reading امریکا میں بارش اور سیلاب سے مزیدکئی افرادہلاک