پیرس کے بعد امریکا فائرنگ سے گونج اٹھا ، 14 ہلاک
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان برناڈینو میں فائرنگ سے 14افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی اسپیشل فورسز نے تعاقب کرکے ایک حملہ آور کو ہلاک ،دوسرے کو گرفتار کرلیاامریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کیلی فورنیا کے شہر سین برناڈینو میں معذور افراد کی دیکھ بھال کے ایک مرکز… Continue 23reading پیرس کے بعد امریکا فائرنگ سے گونج اٹھا ، 14 ہلاک