منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا کا ایسا علاقہ جہاں ہر روز زلزلہ آتا ہے

datetime 18  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کینیڈا میں ایک ایسا علاقہ بھی ہے جہاں بعض دنوں میں ایک سے زائد زلزلے بھی آتے ہیں، مثال کے طور پر 11ستمبر 2015ءکو یہاں 18زلزلے آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں، کینیڈا جو کہ ایک ترقی یافتہ ممالک کی صف میں آتا ہے اس کا ایک علاقہ ایسا بھی ہے جہاں تقریباً روزانہ ایک زلزلہ آتا ہے۔کینیڈا کے اس علاقے میں بعض دنوں میں ایک سے زائد زلزلے بھی آتے ہیں، مثال کے طور پر 11ستمبر 2015ءکو یہاں 18زلزلے آئے تھے۔ذرائع کے مطابق ان زلزلوں کی وجہ یہ ہے کہ یہاں سے تیل نکالنے والی کمپنیاں کھدائی کے دوران پتھر کی تہیں توڑنے کے لیے پانی کے پریشر کا استعمال کرتی ہے جس سے زمین لرز اٹھتی ہے۔معاشی طور پر مستحکم ہونے اور اپنے ممالک میں تیل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کے لیے کینیڈا اور امریکہ میں اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے۔جبکہ کئی یورپی ممالک میں تیل نکالنے کے اس طریقے پر پابندی عائد کی جا چکی ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…