اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روس نے شام کے بارے میں اہم اعلان کردیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2015

روس نے شام کے بارے میں اہم اعلان کردیا

ماسکو (نیوزڈیسک)روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ داعش کو شکست دینے کے لیے مغرب کی حمایت یافتہ شامی اپوزیشن کی فوج “جیش الحر” کو فضائی معاونت فراہم کی جا سکتی ہے۔روسی وزیر خارجہ نے ٹی وی چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ ہم شام میں جیش الحر نامی اپوزیشن… Continue 23reading روس نے شام کے بارے میں اہم اعلان کردیا

نیٹوکاروس کو طاقت دکھانے کا فیصلہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

نیٹوکاروس کو طاقت دکھانے کا فیصلہ

جینوا (نیوزڈیسک ) نیٹوکی افواج میں شامل 36 ہزاروں فوجیوں پر مشتمل بحری، بری اور فضائی دستے اگلے چند ہفتوں میں پرتگال، اٹلی اور سپین میں ہونی والی گذشتہ ایک دہائی کی سب سے بڑی جنگی مشقوں میں حصہ لیں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے نیٹو کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل الیگزینڈر ورش باو¿ کے… Continue 23reading نیٹوکاروس کو طاقت دکھانے کا فیصلہ

کینیڈا کی امیگریشن کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

کینیڈا کی امیگریشن کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری

ٹورنٹو(نیوزڈیسک) کینیڈ ا کے نئے منتخب وزیراعظم نے الیکشن ہی نہیں جیتا بلکہ لوگوں کے دل بھی جیت لئے ہیں،جسٹن ٹروڈو اور ان کی پارٹی امیگریشن کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے کرچکی ہے اور اب ان پر عملدرآمد کا وقت آچکاہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ نئے وزیراعظم اور ان کی پارٹی پاکستانیوںکے لئے… Continue 23reading کینیڈا کی امیگریشن کے خواہشمندپاکستانیوں کیلئے خوشخبری

پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی

نئی دہلی(نیوزڈیسک)پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی،پاکستانی خاتون پائلٹس نے تو لڑاکا طیارے اڑاکر دنیا میں خوب نام کمایا اب بھارتی حکومت نے خواتین کو لڑاکا طیارے اڑانے اور جنگی مشنوں میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے، بھارتی وزارت دفاع کے مطابق ہوا بازی کے دیگر شعبوں… Continue 23reading پاکستان کی شاندارکامیابی کے بعد بھارت کے دل میں بھی خواہش مچلنے لگی

وہی ہوا جس کاڈرتھا،شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکہ میں بھی شدید تباہی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

وہی ہوا جس کاڈرتھا،شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکہ میں بھی شدید تباہی

ٹیکساس(نیوزڈیسک)شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکی ریاست ٹیکساس میں بھی شدید بارشوں سےسیلابی صورتحال نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی امریکی ملک میکسیکو کے کئی علاقوں میں طوفان پیٹریشیانے شدید تباہی مچائی،تیز ہواﺅں نے مکانات کو نقصان پہنچا یااور رابطہ سڑکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئیں،درخت… Continue 23reading وہی ہوا جس کاڈرتھا،شمالی اور لاطینی امریکی ملکوں کے ساتھ امریکہ میں بھی شدید تباہی

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا

ریاض (نیوز ڈیسک) امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک امریکی سفارتکار کے مطابق امریکا فلسطینی عوام کی اسرائیل کے ساتھ عدم تعاون کے باعث فلسطینی اتھارٹی کی مالی امداد میں کٹوتی کررہا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے حوالے سے نیوز ویب سائٹ ”المانیٹر“ نے بتایا… Continue 23reading امریکا نے فلسطینی اتھارٹی کی امداد میں کٹوتی کا فیصلہ کر لیا

عراق جنگ دولت اسلامیہ کے وجود کا باعث، ٹونی بلیئر

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

عراق جنگ دولت اسلامیہ کے وجود کا باعث، ٹونی بلیئر

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے 2003 ءمیں امریکی افواج کیساتھ مل کر عراق پرحملے کے دوران کی گئی غلطیوں پر معافی مانگتے ہوئے عراق جنگ کو عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے وجود کا باعث قرار دیدیاامریکی ٹی وی چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading عراق جنگ دولت اسلامیہ کے وجود کا باعث، ٹونی بلیئر

روس کی کوئی مدد قبول نہیں ، شامی باغی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

روس کی کوئی مدد قبول نہیں ، شامی باغی

دمشق (نیوز ڈیسک) شورش زدہ ملک شام میں صدر بشارالاسد کیخلاف سرگرم باغیوں نے داعش کیخلاف لڑائی میں امداد فراہم کرنے کی روسی پیشکش کو ٹھکرایا ہے ۔باغیوں نے روس کی طرف سے نئے الیکشن کی اپیل کو بھی سختی سے مسترد کردیا۔باغی رہنما احمد سعود نے خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ماسکو حکومت… Continue 23reading روس کی کوئی مدد قبول نہیں ، شامی باغی

شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف

datetime 25  اکتوبر‬‮  2015

شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف

نئی دلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا پاکستانی فنکاروں کو کئی روز سے تو تنگ کرہی رہی ہے لیکن اب اس تنظیم کے خلاف نہ صرف بھارتی شہری اور ادیب میدان میں آ گئے ہیں بلکہ اہم حکومتی عہدوں پر فائز سابق اہلکاروں نے بھی چپ کا روزہ توڑ دیا ہے،… Continue 23reading شیوسینا کا مسلمانوں کے ساتھ رویے سے میرا سر شرم سے جھک گیا ہے، سابق بھارتی نیول چیف