اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے اہم پڑوسی ملک کے شہرپرقبضہ کرلیا،حتمی فیصلہ بھی کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے اہم پڑوسی ملک کے شہرپرقبضہ کرلیا،حتمی فیصلہ بھی کرلیا

ریاض (نیوزڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے مشن میں شامل اتحادی طیاروں کی بمباری سے جبل النھدین اور باغیوں کے زیرتسلط صدارتی ہیڈ کواٹر میں اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ تباہ ہو گیا ہے۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتحادی ممالک کے فضائی حملوں کی معاونت میں حکومت فورسز نے سعودی… Continue 23reading سعودی عرب نے اہم پڑوسی ملک کے شہرپرقبضہ کرلیا،حتمی فیصلہ بھی کرلیا

بچپن میں قصائی بننا چاہتا تھا‘ پوپ فرانسس

datetime 1  جنوری‬‮  2016

بچپن میں قصائی بننا چاہتا تھا‘ پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی(نیوز ڈیسک) پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ وہ بچپن میں قصائی بننا چاہتے تھے۔ وہ دنیا بھر سے آئے چھ ہزار کے قریب بچوں سے خطاب کرتے رہے تھے اور اس دوران انہوں نے کہا کہ جب وہ بچپن میں بیونس آئرس کے بازار میں قصائیوں کو کاروبار کرتے ہوئے دیکھتے تھے… Continue 23reading بچپن میں قصائی بننا چاہتا تھا‘ پوپ فرانسس

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے نیٹو کی توسیع کو ملک کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سرگرمیاں روسی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے ملک کی سلامتی اور تحفظ کے حوالے سے اہم دستاویز… Continue 23reading روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا

حکومت داعش سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،صدر غنی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

حکومت داعش سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،صدر غنی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد— جلال آباد میں بدھ کو ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے جمعرات کو کہا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے کیے جانے والے مختلف آپریشنز میں داعش کے درجنوں شدت پسندوں کو ہلاک کیا۔بدھ کو افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں… Continue 23reading حکومت داعش سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،صدر غنی

نئی دہلی ،آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت کا انوکھا اقدام

datetime 1  جنوری‬‮  2016

نئی دہلی ،آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت کا انوکھا اقدام

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی دارالحکومت دہلی میں حکام کی جانب سے فضائی آلودگی پر قابو پانے کی ایک مہم کے تحت نجی گاڑیوں کے استعمال پر مخصوص نوعیت کی پابندیوں کا اطلاق کر دیا گیا ہے۔ ان پابندیوں کے تحت شہر میں نجی گاڑیوں کو طاق اور جفت نمبروں والی لائسنس پلیٹ کے حساب سے… Continue 23reading نئی دہلی ،آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومت کا انوکھا اقدام

مقبوضہ کشمیر‘ آتشزدگی سے 10 مزدور جاں بحق

datetime 1  جنوری‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر‘ آتشزدگی سے 10 مزدور جاں بحق

سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم دس افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ یہ آگ جمعے کو علی الصبح ضلع رام بن میں لگی۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد مزدور تھے جو ایک نجی کمپنی کے لیے سرنگ کی کھدائی کے منصوبے پر کام کر رہے تھے۔… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر‘ آتشزدگی سے 10 مزدور جاں بحق

نئی دہلی میں جفت اور طاق کا فارمولہ لاگو : آج سے آ دھی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

نئی دہلی میں جفت اور طاق کا فارمولہ لاگو : آج سے آ دھی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی حکومت نے شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے آج سے گاڑیوں کے لیے ایون اینڈ آڈ نمبر (جفت اور طاق) کا فارمولہ لاگو کردیا۔اس فارمولے کے تحت آج سآدھی نجی گاڑیاں سڑکوں پر اور آدھی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی اور کل پارکنگ میں… Continue 23reading نئی دہلی میں جفت اور طاق کا فارمولہ لاگو : آج سے آ دھی پارکنگ میں کھڑی رہیں گی

امر یکہ میں گرفتار5 پاکستانیوں پر کچھ بھی ثابت نہیں ہوا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

امر یکہ میں گرفتار5 پاکستانیوں پر کچھ بھی ثابت نہیں ہوا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کی فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) نے پانچ پاکستانیوں اور ایک افغان شہریوں کو امریکا میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کر لیا۔ایف بی آئی نے تصدیق کی ہے کہ ان افراد کو دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ دستاویزات کی عدم… Continue 23reading امر یکہ میں گرفتار5 پاکستانیوں پر کچھ بھی ثابت نہیں ہوا

دبئی ، برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے37 افراد زخمی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

دبئی ، برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے37 افراد زخمی

دبئی( نیوز ڈیسک )دبئی میں برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے زخمی افراد کی تعداد 37افراد زخمی ایک ہلاک ۔ دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن ہوٹل میں آگ لگتے ہی دبئی انتظامیہ کے حکام فوراً پہنچ گئے ، لوگوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔دبئی میں سال نو کی تقریبات سے چند گھنٹے… Continue 23reading دبئی ، برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگنے سے37 افراد زخمی