دبئی(نیوز ڈیسک) 2015 میں دبئی میں سب سے زیادہ پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر رہا اس عرصے کے دوران پاکستانیوں نےدبئی میں 2 ارب 20 کروڑ ڈالر کی پراپرٹی خریدی اور مجوعی طور پر پاکستانیوں نے 6 ہزار 106 پراپرٹی کے سودے کیے۔ پاکستانیوں نے 2015 میں بھی دبئی میں خوب جم کر زمینیں، گھر، فلیٹس اور دکانیں خرید کر اپنا نام دنیا کے ان تین ممالک میں شامل کر لیا ہے جنہوں نے دبئی میں سب سے زیادہ پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی ہے۔ 2015 میں مجوعی طور پر پاکستانیوں نے 6 ہزار 106 پراپرٹی کے سودے کیے جس کی کل لاگت 2 ارب 20 کروڑ ڈالر رہی جبکہ 2014 میں پاکستانیوں نے دبئی میں 2 ارب ڈالر کی پراپرٹی خریدی تھی۔اس طرح پاکستانی 2015 میں بھارتیوں اور برطانیوی شہریوں کے بعد دبئی میں پراپرٹی کے تیسرے بڑے خریدار رہے۔
2015 ءمیں دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































