مودی روس میں بھی بے وقوف اعظم ثابت ہوئے ،جانئے کیسے
ماسکو (نیوزڈیسک) سیلفی کنگ نریندر مودی ماسکو کے بنے مہمان تو خوشی میں بھول گئے بھارتی ترانے کے آداب۔ اپنی ہی دھن میں مست مودی میزبان کو چھوڑ کر آگے چلتے گئے۔ صورتحال دیکھ کر روسی میزبان حیران رہ گئے۔ آگے بڑھ کر پردھان منتری کی کہنی پکڑی اور واپس پیچھے لا کھڑا کیا۔خیال رہے… Continue 23reading مودی روس میں بھی بے وقوف اعظم ثابت ہوئے ،جانئے کیسے