ایک سال میں مراکش سے ایران تک پھیلے 17 ممالک نے ۔۔۔!،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
نیویارک(نیوزڈیسک)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے خبردار کیا ہے کہ روز بروز بڑھتے خفیہ دفاعی بجٹ اور مشرقِ وسطیٰ میں فوج کی غیر تسلی بخش نگرانی نے اس خطے کو بدعنوانی کا حساس اور انتہا پسندانہ تشدد کا آسان ہدف بنا دیا ہے۔دنیا کے مختلف ممالک میں بدعنوانی کی سطح جانچنے والے بین الاقوامی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی… Continue 23reading ایک سال میں مراکش سے ایران تک پھیلے 17 ممالک نے ۔۔۔!،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے خطرے کی گھنٹی بجادی