جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب نے امت مسلمہ کو متحد کرکے ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا،تیونس

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب نے امت مسلمہ کو متحد کرکے ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا،تیونس

تیونسیا(نیوز ڈیسک)تیونس کے صدر الباجی قائد السبیسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے دہشت گردی کے خلاف عرب ممالک اور مسلم امہ کو ایک فورم پر متحد کر کے ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا ہے،سعودی عرب اور تیونس کے درمیان تاریخی تعلقات شاہ عبدالعزیز آل سعود کے دور میں واپس آ گئے ہیں۔ ریاض… Continue 23reading سعودی عرب نے امت مسلمہ کو متحد کرکے ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیا،تیونس

امریکہ میں شدید طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

امریکہ میں شدید طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں تقریباً ایک ہفتے سے جاری شدید طوفان، بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اب کم از کم 26 ہوگئی ہے۔بینٹن کاؤنٹی میں والے طوفان کے بعد سے لاپتہ ایک شخص اور ایک خاتون کی لاشیں مل گئی ہیں جس کے بعد مسی… Continue 23reading امریکہ میں شدید طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

کرد جنگجوؤں نے دریائے فرات کا اہم ڈیم داعش سے چھین لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

کرد جنگجوؤں نے دریائے فرات کا اہم ڈیم داعش سے چھین لیا

دمشق(نیوز ڈیسک)شام میں کرد فورسز، اسد رجیم مخالف عرب جنگجوؤں اور عالمی اتحادی فوج نے مشترکہ آپریشن میں دریائے فرات پر بنے اہم ترین ڈیم’’تشرین‘‘ کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے قبضے سے چھڑا لیا ہے۔کرد ڈیموکریٹک فورسز کے ترجمان طلال سلو نے غیر ملکی خبررساں ادارے کو بتایا کہ شام میں دریائے فرات… Continue 23reading کرد جنگجوؤں نے دریائے فرات کا اہم ڈیم داعش سے چھین لیا

افغانستان اورعراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں، باراک اوباما

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

افغانستان اورعراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں، باراک اوباما

واشنگٹن(نیوزڈیسک)صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان اورعراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں، میں ہلاک ہونے والے چھ امریکی فوجی نمایاں اور بہادر تھے۔ ا±نھوں نے یہ بات کرسمس کے موقعے پر ہوائی میں کینوئی بے کے امریکی بحری اڈے پر دورے کے دوران امریکی فوجی اہل کاروں سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔اوباما نے… Continue 23reading افغانستان اورعراق اب بھی خطرناک مقامات ہیں، باراک اوباما

امریکی پولیس کی فائرنگ سے 2015ء میں ایک ہزار کے قریب افراد ہلاک

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

امریکی پولیس کی فائرنگ سے 2015ء میں ایک ہزار کے قریب افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی پولیس کی فائرنگ سے 2015ء میں ایک ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوئے ۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق 2015 میں پولیس کی جانب سے کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں ہزار کے قریب شہری ہلاک ہوئے ہیں۔واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے کی گئی ایک اسٹڈی کے مطابق ان تمام واقعات… Continue 23reading امریکی پولیس کی فائرنگ سے 2015ء میں ایک ہزار کے قریب افراد ہلاک

نائجیریا، گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

نائجیریا، گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

اسلام آباد(نیوزڈیسک نائجیریا میں گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق جنوب مشرقی نائیجیریا میں یہ واقعہ مسیحی برداری کے گنجان آباد علاقے میں پیش آیا جہاں ایک گیس ٹینکر صنعتی گیس پلانٹ سے ٹکرا کر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا اور آگ لگ گئی۔ پلانٹ کے قریب کرسمس… Continue 23reading نائجیریا، گیس ٹینکر پھٹنے سے 100 سے زائد افراد ہلاک

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

نیویارک(آن لائن)لاس اینجلس کے شمال مغربی جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ آگ نے بارہ ایکڑ اراضی کو جلا کر تباہ کردیا اور کئی املاک کو بھی نقصان پہنچا۔آگ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث علاقے میں ایک اہم شاہراہ اور ریلوے لائنز بند کردی گئی ہیں۔حکام نے قریبی آبادی کے… Continue 23reading کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پھیل گئی

عراقی فوج رمادی میں داعش کے گڑھ میں داخل

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

عراقی فوج رمادی میں داعش کے گڑھ میں داخل

دمشق(آن لائن)عراقی فوج رمادی میں داعش کے گڑھ میں داخل ہو گئی ہے۔ عراقی فوج کے ترجمان برگیڈیئر یحیِ رسول نے بتایا کہ مزاحمت کے باوجود عراقی فوج داعش کے زیر قبضہ آخری علاقے پر اپنی گرفت مضبوط کر رہی ہے۔سیکیورٹی فورسز سرکاری کمپاؤنڈ سے صرف 800میٹر کی دور ی پر ہیں۔آپریشن کے ٹائم فریم… Continue 23reading عراقی فوج رمادی میں داعش کے گڑھ میں داخل

منحرف صدر علی صالح کے حامیوں کا حوثیوں پر دین فروشی کا الزام

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

منحرف صدر علی صالح کے حامیوں کا حوثیوں پر دین فروشی کا الزام

صنعاء(نیوز ڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کے خلاف متحد حوثی باغیوں اور سابق منحرف صدر علی عبداللہ صالح درمیان اختلافات مزید شدت اختیار کر گئے ہیں دونوں جماعتوں کے قائدین نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ایک دوسرے کو خائن، چور اور دین فروش جیسے القابات دینا شروع کر دیے ہیں۔عرب ٹی وی… Continue 23reading منحرف صدر علی صالح کے حامیوں کا حوثیوں پر دین فروشی کا الزام