پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت بوکھلاگیا،اپنے ہی اعلی افسرپربجلی گرادی
نیو دہلی(نیوزڈیسک) چار دن کے تکلیف دہ انتظار کے بعد پٹھان کوٹ آپریشن اختتام پذیر ہوا تو ایئر بیس پر حملے میں نیا موڑ آ گیا۔ پٹھان کوٹ حملہ کے چشم دید گواہ گرداس پور کےایس پی سلویندرسنگھ اپنے متضاد بیانات کے باعث پھنس گئے۔ پہلے کہا حملہ آور پنجابی تھے، ہندی بولتے رہے۔ پھر… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت بوکھلاگیا،اپنے ہی اعلی افسرپربجلی گرادی