اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پانچ ممالک کے بعد چھٹے عرب ملک نے بھی ایران کیخلاف اعلان کردیا،اہم ملک کی ثالثی کی پیشکش

datetime 7  جنوری‬‮  2016

پانچ ممالک کے بعد چھٹے عرب ملک نے بھی ایران کیخلاف اعلان کردیا،اہم ملک کی ثالثی کی پیشکش

قطر(نیوزڈیسک)تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملے کے بعد کئی سعودی اتحادیوں نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑ دیے ہیں،مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے ایک اور اتحادی ملک قطر نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات توڑتے ہوئے اپنا سفیر واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ایران اور سعودی عرب کے تعلقات میں تازہ کشیدگی… Continue 23reading پانچ ممالک کے بعد چھٹے عرب ملک نے بھی ایران کیخلاف اعلان کردیا،اہم ملک کی ثالثی کی پیشکش

بھارت کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا امکان رد کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

بھارت کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا امکان رد کر دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا امکان رد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ میں واقع ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات کے حوالے سے بھارت کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی کا اہم بیان سامنے آیا ہے جس میں… Continue 23reading بھارت کی مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے پٹھان کوٹ حملے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا امکان رد کر دیا

تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی تھا، ایرانی صدر

datetime 6  جنوری‬‮  2016

تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی تھا، ایرانی صدر

تہران(نیوزڈیسک) ایرانی صدر حسن روحانی نے ایران میں سعودی سفارتخانے اور قونصل خانے پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سفارت خانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی قرار دیا ہے۔سعودی عرب اور ایران میں گزشتہ کئی دنوں سے جاری کشیدگی میں کمی کے بجائے مسلسل شدت دیکھنے میں آرہی تھی اور دونوں ممالک کی جانب… Continue 23reading تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملہ غلط اور غیر قانونی تھا، ایرانی صدر

پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کوشواہد دینے کےلئے تاریخ دے دی،بھارتی میڈیاکانیاشوشہ

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کوشواہد دینے کےلئے تاریخ دے دی،بھارتی میڈیاکانیاشوشہ

نئی دہلی (نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ ائربیس حملے کے بعد بھارتی میڈیا حسب روایت پھر خود ہی جج بن گیا اور دعویٰ کر دیا ڈالا کہ پندرہ جنوری تک پاکستان نے پٹھان کوٹ حملے کے شواہد پر ایکشن نہ لیا تو دونوں ملکوں کی بات چیت نہیں ہو گی۔ ساتھ ہی شوشہ چھوڑا کہ سرحد پار… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ ،بھارت نے پاکستان کوشواہد دینے کےلئے تاریخ دے دی،بھارتی میڈیاکانیاشوشہ

سعودیہ ایران کشیدگی ،ایک اورملک نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودیہ ایران کشیدگی ،ایک اورملک نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی عرب اورایران میں کشیدہ تعلقات ،عرب ممالک کے بعدایک افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق جبوتی نے اپناسفارتی عملہ تہران سے واپس بلانے کااعلان کردیاہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل کویت ،بحرین بھی سعودی عرب کے حق… Continue 23reading سعودیہ ایران کشیدگی ،ایک اورملک نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

سعودی عرب کاایران کے بعد ایک عرب ریاست کے سربراہ کوسخت پیغام ،وجہ انتہائی اہم

datetime 6  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب کاایران کے بعد ایک عرب ریاست کے سربراہ کوسخت پیغام ،وجہ انتہائی اہم

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جنیوا اور نیویارک میں ہونے والے حالیہ مذاکرات میں طے پانے والے اصولوں کی روشنی میں سعودی عرب بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر شامی بحران کا حل تلاش کرنے کی کوشش جاری رکھے گا۔ان خیالات کا اظہار عادل الجبیر نے شام کے لئے یو این… Continue 23reading سعودی عرب کاایران کے بعد ایک عرب ریاست کے سربراہ کوسخت پیغام ،وجہ انتہائی اہم

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،انڈیاکاڈرامہ بے نقاب ہوگیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،انڈیاکاڈرامہ بے نقاب ہوگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھار تی میڈیااور سر کار ی حکام پٹھانکو ٹ حملے میں جیش محمد کو ملو ث قر ار دے رہے ہیں ، ان کے پر اپیگنڈے کی بنیا د محض یہ مضحکہ خیز با ت تھی کہ اغوا ہو نے وا لے ایس پی کی گا ڑی سے ایک پر چی ملی جس پر… Continue 23reading پٹھان کوٹ ائربیس پرحملہ ،انڈیاکاڈرامہ بے نقاب ہوگیا

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2016

شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

یانگ یانگ(نیوز ڈیسک)شمالی کوریا نے ہائیڈروجن بم کے کامیاب تجربے کا اعلان کیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق آج صبح ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا گیا ، جو کامیاب رہا ہے۔ ہائیڈروجن بم کے تجربے کے باعث شمالی کوریا،جنوبی کوریا،جاپان و ہمسایہ ممالک میں 5.1 شدت کازلزلہ بھی آیا جس کی وجہ… Continue 23reading شمالی کوریا کا ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کر نے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2016

برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے شیعہ مذہبی رہنما کو پھانسی دیئے جانے کے تناظر میں سعودی عرب کا طے شدہ دورہ ملتوی کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کے ترجمان نے بتایا کہ سعودی عرب میں اہم شیعہ رہنما سمیت 47 افراد کو پھانسی دیئے جانے کے… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم نے سعودی عرب کا دورہ موخر کر دیا