برسلز میں سالِ نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں
برسلز(نیوز ڈیسک)یورپی ملک بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے سبب سالِ نو کے موقع پر آتش بازی اور جشن کی تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ادھر نومبر میں دہشت گردوں کے حملوں کا نشانہ بننے والے فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں بھی نئے سال کا استقبالیہ آتش بازی کا مظاہرہ نہیں… Continue 23reading برسلز میں سالِ نو کی تقریبات منسوخ کر دی گئیں