لڑکیوں کے لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست کرناٹک کے گورنرواجو بھائی ولا کالج کی طالبات سے متعلق ایک بیان دے کر مشکل میں پھنس گئے۔ انہوں نے لڑکیوں کو فیشن سے جان چھڑانے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ لڑکیاں کالج پڑھنے جاتی ہیں،بیوٹی مقابلے میں حصہ لینے نہیں اس لئے لپ اسٹک لگا کر اور آئی برو… Continue 23reading لڑکیوں کے لپ اسٹک لگاکر کالج آنے پر بھارتی گورنر کو اعتراض مہنگا پڑ گیا