جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

13سالہ لڑکی کے ساتھ کیاہوا؟جرمنی اورروس میں ٹھن گئی،وزیرخارجہ کے سنگین الزامات

datetime 29  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے الزام لگایا ہے کہ جرمنی میں ایک تیرہ سالہ روسی نڑاد لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے، اس ضمن میں روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جرمنی اس معاملے پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہ کرے۔دوسری جانب جرمنی نے خبردار کیا ہے کہ روس ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے مبہم معاملے پر واویلا نہ مچائے۔حکومت کے ترجمان شٹیفن زائیبرٹ نے روسی وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا، ’اس واقعے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہاہے۔“روسی میڈیا نے بتایاکہ لیزانامی لڑکی گیارہ جنوری کو اپنے اسکول کے راستے سے لاپتہ ہو گئی تھی۔ بعد میں یہ لڑکی واپس ا?ئی اور ا±س نے اپنے والدین کے ہم راہ پولیس اسٹیشن پہنچ کر یہ شکایت درج کرائی کہ اسے تین ’غیر ملکیوں‘ نے مشرقی برلن سے اغوا کیا اور ایک فلیٹ میں لے گئے، جہاں اسے تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…