اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ہم جنس پرستوں کی شادی

datetime 29  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)ہم جنس پرستوں نے شادی کے بعد ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ہم جنس پرستوں نے آپس میں شادی کی اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ¾ویڈیو پر تحقیق کرتے ہوئے مذہبی پولیس نے ان کا سراغ لگا لیا اوردارالحکومت ریاض کے علاقے القدس میں موجود ایک اپارٹمنٹ پر چھاپہ مار کر دو مردوں کو گرفتار کر لیا ان کی عمریں تقریباً 28سال کے لگ بھگ تھیں دونوں نے دوران تفتیش ہم جنس پرستوں کی ایسی کئی شادیوں کے انکشافات کیے۔ مذہبی پولیس نے ان مردوں کو بھی گرفتار کر لیا ملزمان نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب میں یہ ہم جنس پرست اپنی پارٹیاں منعقد کرتے رہتے ہیں اور شہر کے تقریباً سبھی ہم جنس پرست ان میں شریک ہوتے ہیں اور ان کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔ مذہبی پولیس نے ان پارٹیوں کی ویڈیوز بھی برآمد کر لیں اس کے علاوہ ان مردوں کے قبضے سے خواتین کے ملبوسات ¾ہینڈ بیگ ¾ میک اپ کا سامان ¾بالوں کی وگیں اور شراب بھی برآمد کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…