پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

“مسلمانو ،ایک تکلیف دہ موت مرو”. کس نے اور کہاں کہا، آپ جان کر پریشان ہو جائیں گے

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

“مسلمانو ،ایک تکلیف دہ موت مرو”. کس نے اور کہاں کہا، آپ جان کر پریشان ہو جائیں گے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ میں مسلمانوں کے لیے کام کرنے والے گروپ کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) کے دفتر کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد دفتر کو خالی کرالیا گیا.خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کونسل کے کیپٹل ہل میں واقع دفتر کو جمعرات کو ایک خط موصول ہوا، جس میں… Continue 23reading “مسلمانو ،ایک تکلیف دہ موت مرو”. کس نے اور کہاں کہا، آپ جان کر پریشان ہو جائیں گے

کینیڈا کے دروازے بھی شامی پناہ گزینوں پر کھل گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

کینیڈا کے دروازے بھی شامی پناہ گزینوں پر کھل گئے

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) شامی پناہ گزینوں پر مشتمل کینیڈا کا طیارہ ٹورنٹو ائیر پورٹ پہنچ گیا ہے۔کینیڈا کا فوجی طیارہ شامی مہاجرین کے ہمراہ بین الاقوامی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔پہلے مرحلے میں 163 شامی تارکین وطن کینیڈا پہنچے ہیں جن کا استقبال کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن تروڈو کریں گے۔ کینیڈا کی نئی لبرل حکومت نے… Continue 23reading کینیڈا کے دروازے بھی شامی پناہ گزینوں پر کھل گئے

سعودی عرب نے سکولوں کو بھی نہ چھوڑا ، نشانہ بنا ڈالا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب نے سکولوں کو بھی نہ چھوڑا ، نشانہ بنا ڈالا

نیویارک(نیوز ڈیسک) حقوقِ انسانی کی عالمی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر یمن میں عسکری کارروائیوں کے دوران سکولوں کو دانستہ طور پر نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایمینسٹی کا کہنا ہے کہ رواں برس مارچ سے جب سعودی قیادت میں عسکری اتحاد نے یمن پر فضائی حملے… Continue 23reading سعودی عرب نے سکولوں کو بھی نہ چھوڑا ، نشانہ بنا ڈالا

سعودی حکومت نے شامی صدر کو دھمکی دیدی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

سعودی حکومت نے شامی صدر کو دھمکی دیدی

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے شامی صدر بشارالاسد کو خبردار کیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے اقتدار سے الگ ہو جائیں ورنہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے صدارت سے الگ کردیاجائیگا۔شامی اپوزیشن کے گروہوں کی ریاض میں آج ہونیوالی ایک ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا کہ اسد کو… Continue 23reading سعودی حکومت نے شامی صدر کو دھمکی دیدی

سانحہ منی میںکس کس ملک کے کتنے حاجی شہید ہو ئے امیریکی میڈیا نے رپورٹ جا ری کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

سانحہ منی میںکس کس ملک کے کتنے حاجی شہید ہو ئے امیریکی میڈیا نے رپورٹ جا ری کردی

واشنگٹن(آئی این پی )امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ستمبر میں سعودی عرب میں حج کے دوران منیٰ میں بھگدڑ سے 2411 حاجی شہید ہوئے ،یہ تعداد سعودی عرب کی طرف سے سرکاری طور پر جاری کئے گئے اعداد و شمار سے تین گنا زیادہ ہے ۔امریکی خبر رساں ادار کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading سانحہ منی میںکس کس ملک کے کتنے حاجی شہید ہو ئے امیریکی میڈیا نے رپورٹ جا ری کردی

ترکی نے روس کا خطرناک منصوبہ بے نقاب کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

ترکی نے روس کا خطرناک منصوبہ بے نقاب کردیا

انقرہ(نیوزڈیسک)ترکی کے وزیراعظم احمد داﺅداوغلو نے الزام عائد کیا ہے کہ روسی فوج شمالی شام کے سنی اکثریتی شہر اللاذقیہ میں اہل سنت مسلک کی آبادی کی نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ روسی فوج جن علاقوں میں آپریشن کی آڑ میں کارروائیاں کر رہی ہے وہاں پر ترکمان اور… Continue 23reading ترکی نے روس کا خطرناک منصوبہ بے نقاب کردیا

داعش کی کمر ٹوٹ گئی،بڑا نقصان

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

داعش کی کمر ٹوٹ گئی،بڑا نقصان

بغداد(نیوزڈیسک) داعش کی کمر ٹوٹ گئی،بڑا نقصان،عراق کے دارالحکومت بغداد سے ویڈیو کال کے ذریعے پینٹاگون کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی فوج کے ترجمان کرنل سٹیو وارن نے ہلاکتوں کی تصدیق کی۔ انہوں نے کہا ابو صالح گزشتہ ماہ کے ا?خر میں اپنے دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوئے۔ ابو صالح داعش کے مالیاتی نیٹ ورک… Continue 23reading داعش کی کمر ٹوٹ گئی،بڑا نقصان

پاکستانیوں ! اب امریکہ آنے کا سوچنا بھی نہیں، امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا،نیا قانون منظور

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

پاکستانیوں ! اب امریکہ آنے کا سوچنا بھی نہیں، امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا،نیا قانون منظور

واشنگٹن(این این آئی)پاکستانیوں ! اب امریکہ آنے کا سوچنا بھی نہیں، امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا،نیا قانون منظور، تاشفین ملک کے کیس کے بعد پاکستانیوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہ،فرانس اور کیلیفورنیا میں ہونے والے حالیہ حملوں کے پیش نظر امریکا نے غیر ملکیوں کو ویزا جاری کرنے کے لیے نئے اسکروٹنی نظام کا… Continue 23reading پاکستانیوں ! اب امریکہ آنے کا سوچنا بھی نہیں، امریکہ نے بڑا فیصلہ کرلیا،نیا قانون منظور

امریکہ مخالف ملک کا ہائیڈروجن بم تیار کرلینے کا اعلان،ایٹمی طاقت ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2015

امریکہ مخالف ملک کا ہائیڈروجن بم تیار کرلینے کا اعلان،ایٹمی طاقت ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک) شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال نے ملک کے ایٹمی طاقت ہونے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا اپنے دفاع کےلئے ایٹمی اور ہائیڈروجن حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ال نے پیانگ یانگ میں جدید اسلحہ کے ایک پلانٹ کے دورہ… Continue 23reading امریکہ مخالف ملک کا ہائیڈروجن بم تیار کرلینے کا اعلان،ایٹمی طاقت ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا