اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی لیبر قانون میں ترمیم ،ہفتہ وار دوچھٹیاں اور روازنہ کام کا وقت مقرر، شوریٰ کونسل نے فیصلے کی مخالفت کردی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی لیبر قانون میں ترمیم ،ہفتہ وار دوچھٹیاں اور روازنہ کام کا وقت مقرر، شوریٰ کونسل نے فیصلے کی مخالفت کردی

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں نجی شعبے کے ورکرز کی دوچھٹیوں کی تجویز کی راہ میں بڑی رکاوٹ کھڑی ہوگئی ۔ ایک طرف سعودی حکومت غیر ملکی ورکرز کیلئے سہولت پیدا کرنا چاہ رہی تو دوسری جانب شوری کونسل حکومتی فیصلے کیخلاف میدان میں آ گئی ہے ۔ سعودی عرب کے چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری… Continue 23reading سعودی لیبر قانون میں ترمیم ،ہفتہ وار دوچھٹیاں اور روازنہ کام کا وقت مقرر، شوریٰ کونسل نے فیصلے کی مخالفت کردی

دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ

لندن(نیوزڈیسک)دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور سمجھے جانے والے پاسپورٹس کی عالمی فہرست جاری کردی گئی ۔ ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ کے حامل ممالک میں برطانیہ اور امریکہ پہلے نمبر پر ہیں ۔ان ممالک کے پاسپورٹس کے حامل شہری دنیا کے 147ممالک تک رسائی حاصل… Continue 23reading دنیا کے طاقتورترین پاسپورٹس کی عالمی رینکنگ

روسی جہازکے تباہ ہونے کے باﺅجودنومولودبچہ زندہ نکلا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی جہازکے تباہ ہونے کے باﺅجودنومولودبچہ زندہ نکلا

خرطوم(مانیٹرنگ ڈیسک) آپ نے مشہور کہاوت تو سن رکھی ہو گی کہ ”جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔“ اس کی عملی تصویر گزشتہ دنوں سوڈان میں دیکھی گئی جہاں ایک کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوا اور طیارے میں موجود تمام افرادموت کے منہ میں چلے گئے مگر صرف 1سال کا ایک بچہ، ایک ادھیڑ… Continue 23reading روسی جہازکے تباہ ہونے کے باﺅجودنومولودبچہ زندہ نکلا

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی دوبا رہ بیحرمتی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی دوبا رہ بیحرمتی

امرتسر(آن لائن)بھارتی ریاست پنجاب میں انتہا پسند ہندوﺅں کے سکھوں کی مذہبی کتاب گرو گرنتھ صاحب کی بے حرمتی کا ایک اورواقعہ رونما ہونے کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کرگیا ،پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی۔ترجمان پنجاب پولیس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ضلع بھگا پرانا کے… Continue 23reading بھارتی پنجاب میں سکھوں کی مقدس کتاب کی دوبا رہ بیحرمتی

امریکہ نے مالک کے اثاثے منجمد کر دیے، 11 ہزار مگرمچھ کئی ہفتے بھوکے رہے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

امریکہ نے مالک کے اثاثے منجمد کر دیے، 11 ہزار مگرمچھ کئی ہفتے بھوکے رہے

سانتا لوسیا:ہنڈورس میں 11 ہزار مگر مچھ کئی ہفتے بھوکے رہے کیونکہ ان کو کھانا کھلانے والے خاندان کے اثاثے امریکہ نے منجمد کر دیے تھے۔تاہم ان مگرمچھوں کو منگل کو کھانا دے دیا گیا ہے۔ہنڈورس کی بااثر روزینتھل خاندان سے تعلق رکھنے والے افراد کے اِس فارم ہاؤس میں مگرمچھوں کی افزائش اِن کی… Continue 23reading امریکہ نے مالک کے اثاثے منجمد کر دیے، 11 ہزار مگرمچھ کئی ہفتے بھوکے رہے

سعودی عرب میں موسلادھار بارشیں ،پاکستانی سمیت 2 افراد جاں بحق

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

سعودی عرب میں موسلادھار بارشیں ،پاکستانی سمیت 2 افراد جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے تین شہروں حایل ،قصیم اور مدینہ منورہ میں بارش ہونے سے موسم خوشگوار جبکہ شمال مشرقی کمشنری حفر الباطن میں موسلادھار بارشوں سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے ،کئی دنوں تک بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ سڑکیں اورگلیاں… Continue 23reading سعودی عرب میں موسلادھار بارشیں ،پاکستانی سمیت 2 افراد جاں بحق

افغان طالبان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، نیا دھڑا تشکیل

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

افغان طالبان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، نیا دھڑا تشکیل

کابل(نیوز ڈیسک) افغان طالبان میں قیادت کے مسئلے پر ہونے والے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور ایک دھڑے نے سابق طالبان گورنر ملا محمد رسول کو اپنا قائد بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ملا اختر منصور کی قیادت سے ناراض افغان طالبان کا اجلاس افغانستان کے مغربی علاقے… Continue 23reading افغان طالبان میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، نیا دھڑا تشکیل

مصر نے ریگستان میں ’گمشدہ‘ ٹرین 9سال بعد قاہرہ منتقل کر دی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

مصر نے ریگستان میں ’گمشدہ‘ ٹرین 9سال بعد قاہرہ منتقل کر دی

قاہرہ(نیوز ڈیسک)ذرائع ابلاغ کے مطابق نو سال سے مصری صحرا میں پھنسی ہوئی ایک ٹرین کو لاری کے ذریعے قاہرہ منتقل کیا جارہا ہے۔یہ ٹرین دراصل سنہ 1999 میں شروع کی گئی ایک ایسی لائن کا حصہ تھی جو مصر کے مغربی صحرا کو بحیرہ احمر میں ایک بندرگاہ سے ملاتی تھی۔یہ لائن جس کا… Continue 23reading مصر نے ریگستان میں ’گمشدہ‘ ٹرین 9سال بعد قاہرہ منتقل کر دی

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015

روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار

نیویارک(آن لائن)امریکا کے عالمی شہرت یافتہ فوربز میگزین کا کہنا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی سب سے طاقتور ترین شخصیت ہیں جب کہ ان کے بعد جرمنی کی خاتون چانسلر انجیلا مرکل دوسرے اور امریکی صدر باراک اوباما طاقتور ترین شخصیات میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ فوربز میگزین نے سال… Continue 23reading روسی صدر ولادی میر پیوٹن دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار