پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

انسانوں کے بعد اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے،جانئے کس ملک میں

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

انسانوں کے بعد اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے،جانئے کس ملک میں

قاہرہ(آئی این پی )مصر میں گدھے کے گوشت کی بڑھتی ہوئی فروخت کو روکنے اور اس مکروہ کاروبار میں ملوث افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے گدھوں کے شناختی کارڈز بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔گزشتہ کچھ عرصے کے دوران مصر کے مختلف حصوں سے گدھے کے گوشت کی فروخت ہونے کی… Continue 23reading انسانوں کے بعد اب گدھوں کے بھی شناختی کارڈ بنیں گے،جانئے کس ملک میں

کینیڈین وزیراعظم کے عالمی میڈیا میں حسن سلوک کے چرچے

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

کینیڈین وزیراعظم کے عالمی میڈیا میں حسن سلوک کے چرچے

اوٹاوا(آئی این پی ) شامی مہاجرین کے پرتپاک استقبال کے بعد عالمی میڈیا پر کینیڈا کے وزیر اعظم کے حسن سلوک کے چرچے ہونے لگے کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے تاریخ رقم کردی ہے۔ اس کے علاوہ مختلف ممالک کے نمائندے بھی ٹروڈو کی قائدانہ صلاحیتوں سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ واضح… Continue 23reading کینیڈین وزیراعظم کے عالمی میڈیا میں حسن سلوک کے چرچے

سعودی عرب کی سرحد پر افسوسناک واقعہ ،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب کی سرحد پر افسوسناک واقعہ ،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی سرحد کے قریب دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش ) کے ایک خودکش بمبار نے سعودی سرحد پر واقع ایک چوکی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا، واقعے میں6 سرحدی محافظ ہلاک اور 14 زخمی ہو گئے ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ سعودی سرحد کے… Continue 23reading سعودی عرب کی سرحد پر افسوسناک واقعہ ،پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

سعودی عرب : انتخابات میں نئی تاریخ رقم

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب : انتخابات میں نئی تاریخ رقم

ریاض (این این آئی ) سعودی عرب میں ہونے والے تاریخی انتخابات میں پہلی بار ایک خاتون نے مکہ کی میونسپل کونسل میں نشست جیت لی ہے۔ سعودی عرب جیسے قدامت پسند معاشرے میں پہلی بار خواتین کو انتخابات میں حصہ لینے کا حق دیا گیا۔ انتخابات میں بڑی تعداد میں خواتین ووٹرز نے حصہ… Continue 23reading سعودی عرب : انتخابات میں نئی تاریخ رقم

اوبامہ کے خطاب نے سب کے دل جیت لئے

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

اوبامہ کے خطاب نے سب کے دل جیت لئے

واشنگٹن(آن لائن) امریکی صدر براک اوبامہ نے امریکیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ حالیہ دہشت گردی کا ذمہ دار اسلام کو سمجھتے ہیں تو وہ اس وقت دہشت گردوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں،داعش جیسی تنظیمیں دہشت گردی کیخلاف جنگ کو” اسلام اور مغرب کے درمیان جنگ” کے طور پیش کررہی ہیں… Continue 23reading اوبامہ کے خطاب نے سب کے دل جیت لئے

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مخالفت میں وہ آوازبھی اٹھ گئی جس کا یقین نہ تھا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مخالفت میں وہ آوازبھی اٹھ گئی جس کا یقین نہ تھا

مقبوضہ بیت المقدس(آئی این پی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے بھی امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے مسلمانوں کے بارے میں بیان کی مذمت کر دی ۔ہفتہ کو غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی حکومت مسلمانوں سمیت تمام مذاہب کے ماننے والوں… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی مخالفت میں وہ آوازبھی اٹھ گئی جس کا یقین نہ تھا

داعش مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ,مفتی اعظم سعودی عرب

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

داعش مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ,مفتی اعظم سعودی عرب

لاہور(نیوزڈیسک) مفتی اعظم سعودی عرب الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن عبد اللطیف نے کہا کہ داعش مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ہے۔انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور فرقہ وارانہ تشددکے خاتمے کیلئے مسلمانوں کو اپنی جدوجہد جاری رکھنی ہو گی۔ اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے اور مسلمانوں کو مصائب سے پریشان ہونے… Continue 23reading داعش مسلمانوں کی نمائندہ نہیں ,مفتی اعظم سعودی عرب

مہاجرین کی مدد نہ کی گئی تومتحدہ یورپ کاخواب ٹوٹ سکتا ہے،جرمن وزیرخارجہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

مہاجرین کی مدد نہ کی گئی تومتحدہ یورپ کاخواب ٹوٹ سکتا ہے،جرمن وزیرخارجہ

برلن (نیوزڈیسک)جرمنی کے وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے خبردار کیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک مہاجرین کے بحران کو حل کرنے کیلئے اتحاد کا مظاہر کریں ورنہ یورپی یونین کا قائم رہنا خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کےاجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپ متحد… Continue 23reading مہاجرین کی مدد نہ کی گئی تومتحدہ یورپ کاخواب ٹوٹ سکتا ہے،جرمن وزیرخارجہ

ڈونلڈٹرمپ پرپابندی کامطالبہ،برطانوی شہریوں نے نیاریکارڈقائم کردیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2015

ڈونلڈٹرمپ پرپابندی کامطالبہ،برطانوی شہریوں نے نیاریکارڈقائم کردیا

لندن (نیوزڈیسک) مسلمانوں کے خلاف بیانات کے بعد امریکہ میں صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر پابندی لگانے کے لئے برطانیہ میں آن لائن ای پٹیشن پر5لاکھ سے زائد افراد نے دستخط کر دیئے ہیں اور یہ آن لائن ای پٹیشن حکومتی ویب سائٹ پر مقبول ترین پٹیشن بن گئی ہے۔ یہ پٹیشن دو روز قبل… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ پرپابندی کامطالبہ،برطانوی شہریوں نے نیاریکارڈقائم کردیا