مودی بزدل اور ذہنی مریض ہے ، بھارتی وزیراعلیٰ نے سب کچھ بتا دیا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اپنے دفتر پر سی بی آئی کے چھاپے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی بزدل اور نفسیاتی مریض ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کیجریوال نے لکھا مودی جب سیاسی طور پر معاملات طے نہیں کر سکے تو انہوں نے بزدلانہ کارروائی کی… Continue 23reading مودی بزدل اور ذہنی مریض ہے ، بھارتی وزیراعلیٰ نے سب کچھ بتا دیا