پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کی گرفتاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کی گرفتاری

ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر چھاپے مارے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں سیکورٹی اداروں کی جانب سے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ اس دوران داعش سے تعلق کے شبے میں 377 افراد کو گرفتار کرلیا… Continue 23reading سعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کی گرفتاری

غریب والدین کابیٹاجس کے سامنے دنیاکی بڑی قوتیں بھی خاموش

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

غریب والدین کابیٹاجس کے سامنے دنیاکی بڑی قوتیں بھی خاموش

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر پیوٹن جواس وقت دنیاکے طاقتورترین افراد میں شمارہوتے ہیں لیکن بہت کم افراد کوہی معلو م ہے کہ پیوٹن دنیاکی سپرپاﺅرکے سربراہ کے ساتھ ساتھ ایک ایسی شخصیت ہیں جن کے بارے میں بہت کچھ چھپاہواہے ۔انہوں نے جوکچھ اس مقام پرپہنچنے کے لئے محنت کی اوراس میں ان کے خاند ان کے… Continue 23reading غریب والدین کابیٹاجس کے سامنے دنیاکی بڑی قوتیں بھی خاموش

داعش کے خلاف جنگ کاخوف ،اہم یورپی ملک نے امریکہ کاساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

داعش کے خلاف جنگ کاخوف ،اہم یورپی ملک نے امریکہ کاساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا

برلن(نیوزڈیسک)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے انتہا پسند تنظیم داعش کے خلاف مزید عسکری مدد کی امریکی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اس تناظر میں برلن اپنی ذمہ داری بخوبی نبھا رہا ہے،برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق چانسلر میرکل نے ایک انٹرویومیں کہاکہ داعش کے خلاف جاری عالمی کارروائی میں ان کی حکومت اپنی ذمہ… Continue 23reading داعش کے خلاف جنگ کاخوف ،اہم یورپی ملک نے امریکہ کاساتھ چھوڑنے کااعلان کردیا

برطانوی ویزے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بری خبرسامنے آگئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

برطانوی ویزے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بری خبرسامنے آگئی

کراچی (نیوزڈیسک) برطانیہ دنیابھر میں پاکستانیوں کوویزانہ دینے والا ملک بن گیا ہے،آن لائن کی جانب سے تیار کردہ ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ چند سالوں سے پاکستانیوں کوکم ازکم تعداد میں ویزادینے کی غیراعلانیہ پالیسی اختیار کررکھی ہے،جسکے تحت اس مدت کے دوران ہزاروں پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں بھاری فیس وصول… Continue 23reading برطانوی ویزے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لئے بری خبرسامنے آگئی

ترکی کے صبرکاپیمانہ لبریز،روس کوبڑی کارروائی کی دھمکی امریکہ بھی خاموش

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

ترکی کے صبرکاپیمانہ لبریز،روس کوبڑی کارروائی کی دھمکی امریکہ بھی خاموش

استنبول(نیوزڈیسک)ترکی نے روسی جنگی بحری جہاز کی ترک ماہی گیروں کی کشتی پر انتباہی فائرنگ پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی روس کے اقدامات کیخلاف صبر کی ایک حد ہے ۔ ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترک کشی ایک ماہی گیروں کی کشتی تھی ، روسی جنگی… Continue 23reading ترکی کے صبرکاپیمانہ لبریز،روس کوبڑی کارروائی کی دھمکی امریکہ بھی خاموش

سعودی عرب کے شہریوں کی بڑی خواہش پوری ہوتے ہوتے رہ گئی،فوری تردید جاری

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب کے شہریوں کی بڑی خواہش پوری ہوتے ہوتے رہ گئی،فوری تردید جاری

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے میڈیا میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ دارالحکومت ریاض میں پہلا مووی تھیٹر یا سینما گھر بنانے کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ میںایسی خبریں آئی تھیں کہ سعودی سینما کمیشن نے ریاض میں سینما گھر بنانے کے… Continue 23reading سعودی عرب کے شہریوں کی بڑی خواہش پوری ہوتے ہوتے رہ گئی،فوری تردید جاری

گوانتانامو میں 14 سال قید بے گناہی کاٹنے والے برطانوی مسلمان سے اتنا شرمناک سلوک کہ انسانیت کانپ اٹھے

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

گوانتانامو میں 14 سال قید بے گناہی کاٹنے والے برطانوی مسلمان سے اتنا شرمناک سلوک کہ انسانیت کانپ اٹھے

لندن(نیوز ڈیسک)گوانتانامو میں قید آخری برطانوی شہری نے کہا ہے کہ وہ اپنی قید کے متعلق حکومت کے خلاف کوئی قانونی چارہ جوئی کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں۔بی بی سی کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے گوانتانامو میں قید سے رہائی پانے والے برطانوی شہری شاکر عامر نے امریکی جیل اور افغانستان میں حراست… Continue 23reading گوانتانامو میں 14 سال قید بے گناہی کاٹنے والے برطانوی مسلمان سے اتنا شرمناک سلوک کہ انسانیت کانپ اٹھے

فرانس پر داعش کا ایک اور حملہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

فرانس پر داعش کا ایک اور حملہ

پیرس(نیوز ڈیسک) فرانس میں ایک سکول ٹیچر پر داعش کے ایک کارکن نے چاقو کے ساتھ حملہ کر کے بری طرح زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 40 سالہ خاتون سکول میں اپنی کلاس کی تیار کرر ہی تھی جب نقاب پہنے ایک شخص نے اس پر حملہ کر دیا۔حملہ آور کے پاس ایک بکس… Continue 23reading فرانس پر داعش کا ایک اور حملہ

جرمنی میں فیس بک کے ساتھ انہونی ہو گئی

datetime 14  دسمبر‬‮  2015

جرمنی میں فیس بک کے ساتھ انہونی ہو گئی

ہیمبرگ(نیوز ڈیسک) جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ میں شر پسند عناصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے دفتر پر حملہ کرکے عمارت کے داخلی دروازے کو نقصان پہنچایا، شیشیے توڑ دیئے جبکہ ایک دیوار پر پینٹ سے ‘فیس بک ناپسندیدہ’ (Facebook dislike) لکھ دیا.خبر رساں ادارے اے ایف پی نے پولیس کے… Continue 23reading جرمنی میں فیس بک کے ساتھ انہونی ہو گئی