جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کسی کو بیچ چوراہے پر بھی گولی مار دوں تو میرے ووٹر کم نہیں ہونگے،ٹرمپ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

کسی کو بیچ چوراہے پر بھی گولی مار دوں تو میرے ووٹر کم نہیں ہونگے،ٹرمپ

سلوکس سٹی(نیوز ڈیسک) امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوارکی دوڑ میں شامل ڈونلڈٹرمپ کاایک اور نیاشوشہ سامنے آیاہے۔اس باروہ کہتے ہیںکہ بیچ چوک پرکسی کوگولی بھی ماردوں تومیرے ووٹروں کی تعدادکم نہیں ہوگی۔ اپنے متنازع بیانات پردیگرریپبلکن امیدواروں کیجانب سے شدیدتنقیدکے باوجود ارب پتی ڈونلڈٹرمپ کااندازتحکمانہ اورہتک آمیز ہے۔ انکے مسلمانوں کے بارے میں… Continue 23reading کسی کو بیچ چوراہے پر بھی گولی مار دوں تو میرے ووٹر کم نہیں ہونگے،ٹرمپ

امت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن و سنت پر عمل کرے، امام کعبہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

امت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن و سنت پر عمل کرے، امام کعبہ

ریاض(نیوز ڈیسک)امام کعبہ شیخ عبداللہ عوادالجھنی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ دہشتگردی اور معاشرے سے بے چینی کے خاتمہ کیلئے قرآن پاک اور رسول کریم حضرت محمد کی سنت پر عمل کرے۔انھوں نے یہ بات پاکستانی سفارتخانے میں مرکزی جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رہنما عبدالمالک مجاہد کی کتاب سنہری سیرت کی تقریب رونمائی کے… Continue 23reading امت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قرآن و سنت پر عمل کرے، امام کعبہ

سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

datetime 25  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

منامہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے ایران کے ساتھ کسی بھی قسم کی ثالثی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران کے رویے میں تبدیلی تک ایسا ممکن نہیں۔اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں میڈیا سے بات چیت میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading سعودی عرب نے ایران سے ثالثی کی کوششیں مسترد کردیں

چین میں دہشتگردوں,علیحدگی پسندوں کوعبرتناک سزائیں دینےکافیصلہ

datetime 25  جنوری‬‮  2016

چین میں دہشتگردوں,علیحدگی پسندوں کوعبرتناک سزائیں دینےکافیصلہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین کی عدالتوں نے دہشت گردی اور علیحدگی پسندی میں ملوث افراد کو عبرت ناک سزائیں دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔چین میں قومی سطح کے ایک اہم اجلاس کے بعد جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملکی سلامتی، قومی سیاست، اقتصادی تحفظ اور معاشرتی استحکام کے لیے خطرہ بننے… Continue 23reading چین میں دہشتگردوں,علیحدگی پسندوں کوعبرتناک سزائیں دینےکافیصلہ

امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

datetime 25  جنوری‬‮  2016

امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا کی مشرقی ریاستوں میں آنیوالے برفانی طوفان میں 28افراد ہلاک جبکہ ایک ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان تھم گیا ہے، جس کے بعد برف ہٹانے کا کام جاری ہے، مختلف ریاستوں میں طوفان کے باعث پیش آنے… Continue 23reading امریکابرفانی طوفان:28افرادہلاک،1ارب ڈالر کا نقصان

تائیوان میں سردی سے 50 افراد ہلاک، 60 ہزار سیاح پھنس گئے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تائیوان میں سردی سے 50 افراد ہلاک، 60 ہزار سیاح پھنس گئے

تائی پے(نیوز ڈیسک)مشرقی ایشیا میں غیرمعمولی ٹھنڈ پڑنے سے تائیوان میں 50 افراد کی موت ہو گئی ہے جبکہ جنوبی کوریا میں ہوائی اڈے بند ہو جانے کے باعث 60 ہزار سیاح پھنس گئے ہیں۔تائیوان میں میڈیا کے مطابق ہفتے کے اختتام پر سردی میں غیر معمولی اضافے کے باعث یہ اموات واقع ہوئی ہیں۔تائیوان… Continue 23reading تائیوان میں سردی سے 50 افراد ہلاک، 60 ہزار سیاح پھنس گئے

داعش نے ملائشیا کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

داعش نے ملائشیا کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کوالمپور (نیوز ڈیسک ) ملائشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق نے کہا ہے کہ شام و عراق میں سرگرم شدت پسند تنظیم داعش اب واقعی ملائشیا کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے یہ بات مبینہ طور پر داعش کے ریجنل ونگ کی جانب سے ریلیز کی جانے ویڈیو کے چند گھنٹوں بعد کہی، جس میں… Continue 23reading داعش نے ملائشیا کےلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

سعودی معاشرہ میں خواتین کو سنگین صورت حال کا سامنا

datetime 25  جنوری‬‮  2016

سعودی معاشرہ میں خواتین کو سنگین صورت حال کا سامنا

الریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں مخلوط دفاتر، جگہوں پر کام کرنے والی خواتین کو ایک بڑے سماجی مسئلے کا سامنا ہے اور مرد حضرات ان سے شادیاں کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہیں۔خاص طور پر میڈیا اور میڈیکل کے شعبے میں کام کرنے والی خواتین کو زیادہ سنگین صورت حال کا سامنا ہے اور ڈاکٹروں،نرسوں اور صحافیات… Continue 23reading سعودی معاشرہ میں خواتین کو سنگین صورت حال کا سامنا

تارکین وطن ،فرانسیسی وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تارکین وطن ،فرانسیسی وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پیرس(نیوزڈیسک)فرانس کے وزیر اعظم مینوئل والس نے خبردار کیا ہے کہ تارکین وطن کے بحران نے یورپی یونین کو سنگین خطرے میں ڈال دیا ہے،برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں فرانس کے وزیر اعظم نے کہا کہ یورپ ان تمام تارکین وطن کو جگہ فراہم نہیں کر سکتا جو عراق اور شام… Continue 23reading تارکین وطن ،فرانسیسی وزیراعظم نے خطرے کی گھنٹی بجادی