اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دبئی میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

دبئی میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری

دبئی(نیوزڈیسک) دبئی میں نوکری کے خواہشمند حضرات کے لیے خوشخبری ہے کہ وہاں ایوی ایشن کے شعبے میں 2ہزار سے زائد آسامیاں خالی ہیں جن پر اگلے 2ماہ میں بھرتیاں کی جائیں گی۔ یہ بھرتیاں نیو جوائنٹ وینچر کمپنی(New joint venture company) کرے گی اور ان آسامیوں پر دبئی کے مقامی باشندوں سمیت غیرملکیوں کو… Continue 23reading دبئی میں نوکری کے خواہشمندوں کیلئے زبردست خوشخبری

فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر کی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر کی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ

ماسکو(نیوزڈیسک)فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر حسن روحانی کے درمیان اگلے ہفتے ہونے والی ملاقات منسوخ کردی گئی۔ فرانسیسی حکام نے حسن روحانی کی جانب سے عشائیہ میں حرام گوشت اور شراب نہ شامل کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی تھی۔ایرانی صدر حسن روحانی سولہ نومبر کو پیرس کا دو روزہ دورہ کرینگے۔اپنے دورے کے دوران… Continue 23reading فرانسیسی صدر اور ایرانی صدر کی ملاقات حلال اورشراب سے پاک کھانا نہ ہونے کے باعث منسوخ

اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانا لازمی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانا لازمی

ڈنمارک(نیوزڈیسک)اسرائیل کے خلاف جوکام اسلامی ممالک نہ کرسکے ۔وہ یورپ نے کردکھایا۔یورپی کمیشن نے یہودی آباد کاروں والے علاقوں میں تیار کردہ اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یورپی کمیشن کے مطابق آئندہ سے یورپی صارفین کو علم ہونا چاہیے کہ وہ جو اسرائیلی مصنوعات خرید رہے ہیں، وہ… Continue 23reading اسرائیلی برآمدی مصنوعات پرمخصوص لیبل لگانا لازمی

پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائے، اشرف غنی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائے، اشرف غنی

کابل (نیوزڈیسک) افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں پائیدار امن کیلئے پاکستان سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردانہ کارروائیاں کرنے والے دہشتگرد گروپوں کے خاتمے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے چاہئیں۔ پاکستان افغانستان میں پائیدار امن اور دہشت گردی کے خلاف مکمل… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں دہشتگردی کیخلاف مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائے، اشرف غنی

حلب کا اہم ہوائی اڈہ شامی فوج نے آزاد کرا لیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

حلب کا اہم ہوائی اڈہ شامی فوج نے آزاد کرا لیا

دمشق ( آن لائن )شام کی سرکاری فوج نے شمالی صوبے حلب کی ایک بڑی فوجی ائر بیس کو دولت اسلامیہ عراق وشام ‘داعش’ کے جنگجوو¿ں کے تسلط سے آزاد کرا لیا ہے۔ داعش نے تقریباً ایک سال سے ائر بیس کا محاصرہ کر رکھا تھا۔موقع پر موجود ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے… Continue 23reading حلب کا اہم ہوائی اڈہ شامی فوج نے آزاد کرا لیا

یاسر عرفات کے قاتل کے قریب پہنچ چکے، فلسطینی کمیشن کا دعویٰ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

یاسر عرفات کے قاتل کے قریب پہنچ چکے، فلسطینی کمیشن کا دعویٰ

بیت المقدس(نیوز ڈیسک) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے یاسرعرفات کی موت کے اسباب کے تعین کے لیے قائم کردہ کمیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں عرفات کی موت سے متعلق اہم شواہد ملے ہیں اور وہ مبینہ طور پر فلسطینی لیڈر کے قاتل کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق فلسطینی… Continue 23reading یاسر عرفات کے قاتل کے قریب پہنچ چکے، فلسطینی کمیشن کا دعویٰ

دہشتگردی کا ہر قیمت پر مقابلہ کرینگے،شاہ سلمان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشتگردی کا ہر قیمت پر مقابلہ کرینگے،شاہ سلمان

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے بہتر کوارڈی نیشن چاہتا ہے اور دہشتگردی کا ہر قیمت پر مقابلہ کیا جائیگا۔ وہ دارلحکومت ریاض میں عرب اور جنوبی امریکہ کے سربراہی اجلاس میں افتتاحی خطاب کر… Continue 23reading دہشتگردی کا ہر قیمت پر مقابلہ کرینگے،شاہ سلمان

ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی،ایف بی آئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی،ایف بی آئی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)امریکی ادارے ایف بی آئی کے مطابق بھارتی کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کی اہلیہ زہر دیے جانے کی وجہ سے ہلاک نہیں ہوئیں۔ایف بی آئی نے دہلی پولیس کو ایک ای میل میں بتایا ہے کہ سْنندا پْشکر کو زہر دیے جانے کے شواہد نہیں ملے۔ 51 سالہ سْنندا پْشکر… Continue 23reading ششی تھرور کی اہلیہ کی ہلاکت زہر سے نہیں ہوئی،ایف بی آئی

نوازحکومت واجپائی فارمولہ مشروط طورپرتسلیم کرنے کو تیارہے،فاروق عبداللہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2015

نوازحکومت واجپائی فارمولہ مشروط طورپرتسلیم کرنے کو تیارہے،فاروق عبداللہ

سری نگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیرکے سا بق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ نوازحکومت بھارت کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کا امن فارمولہ مشروط طورپر قبول کرنے کے لیے اب بھی تیار ہے۔بھارتی اخباردی ہندوکےمطابق فاروق عبداللہ نے یہ بات خصوصی انٹرویومیں بتائی۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ 1999ءمیں جب اٹل بہاری واجپائی… Continue 23reading نوازحکومت واجپائی فارمولہ مشروط طورپرتسلیم کرنے کو تیارہے،فاروق عبداللہ