سڑک کنارے بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک
استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کے جنوب مشرقی علاقے دیار بکر میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے دھماکے میں پولیس کی آرمرڈ کار کونشانہ بنایا گیا۔ ترک حکام کی جانب اس بات کا شبہ ظاہر… Continue 23reading سڑک کنارے بم پھٹنے سے 3 پولیس اہلکار ہلاک