جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ملافضل اللہ کی موت کے بارے میں حتمی خبرآگئی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

ملافضل اللہ کی موت کے بارے میں حتمی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق نہ ہو سکی۔ایک نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز میڈیا میں تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک ڈرون حملے میں ہلاکت کی خبریں… Continue 23reading ملافضل اللہ کی موت کے بارے میں حتمی خبرآگئی

امام خمینی کے پوتے کی امیدوں پرپانی پھرگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

امام خمینی کے پوتے کی امیدوں پرپانی پھرگیا

تہران(این این آئی)ایرانی انقلاب کے بانی آیت اللہ روح اللہ خمینی کے پوتے کو آئندہ ماہ ہونیوالے انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق 43 سالہ مذہبی رہنما حسن خمینی کے اصلاح پسندوں کیساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ ایرانی نگہبان شورٰی نے انتخابات کیلئے ان کی درخواست یہ کہتے… Continue 23reading امام خمینی کے پوتے کی امیدوں پرپانی پھرگیا

فرانسیسی صدربھارت میں بال بال بچ گئے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

فرانسیسی صدربھارت میں بال بال بچ گئے

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارتی ریاست راجستھان میں فوجی پریڈ کے دوران ایک جنگی طیارے نے اپنے ہی علاقے میں ایک دو نہیں پورے 5 بم برسادیئے تاہم خوشقسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ملک بھر میں فوجی پریڈ کا اہتمام ہوا،اس تقریب… Continue 23reading فرانسیسی صدربھارت میں بال بال بچ گئے

بیٹاوالدین کاہم جماعت ،تینوں پڑھائی میں بھی تیز۔۔وجہ جان کرآپ چکراجائیں گے

datetime 26  جنوری‬‮  2016

بیٹاوالدین کاہم جماعت ،تینوں پڑھائی میں بھی تیز۔۔وجہ جان کرآپ چکراجائیں گے

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست مغربی بنگال میں کے ایک ہائی سکول میں باپ اوربیٹا ہم جماعت بن گئے ،بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع نادیہ میں ڈھٹالہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع حضرت پور ہائی اسکول کی 11ویں کلاس میں بپلاب مونڈل اپنے 41 سالہ والد بالارام مونڈل کے ساتھ ہی… Continue 23reading بیٹاوالدین کاہم جماعت ،تینوں پڑھائی میں بھی تیز۔۔وجہ جان کرآپ چکراجائیں گے

کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ’’یوم سیاہ ‘‘ کے طور پر منایا،گولیوں کی بوچھاڑمیں مذاکرات ممکن نہیں،پرناب مکھرجی

datetime 26  جنوری‬‮  2016

کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ’’یوم سیاہ ‘‘ کے طور پر منایا،گولیوں کی بوچھاڑمیں مذاکرات ممکن نہیں،پرناب مکھرجی

اسلام آباد/مظفرآباد،نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کے چاروں صوبوں، آزاد اور مقبوضہ کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے نے بھارت کا یوم جمہوریہ ’’ یوم سیاہ‘‘ کے طور پر منایا ،ریاست کے دونوں اطراف عام ہڑتال کی گئی اور کاروباری مراکز بند رکھے گئے ، تمام ضلعی، تحصیل، سٹی مقامات پر جلسے، جلوس… Continue 23reading کشمیریوں نے بھارتی یوم جمہوریہ’’یوم سیاہ ‘‘ کے طور پر منایا،گولیوں کی بوچھاڑمیں مذاکرات ممکن نہیں،پرناب مکھرجی

افغان پولیس اہلکاراپنے ہی 10 ساتھیوں کو قتل کرنے کے بعد فرار

datetime 26  جنوری‬‮  2016

افغان پولیس اہلکاراپنے ہی 10 ساتھیوں کو قتل کرنے کے بعد فرار

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے جنوبی صوبے میں پولیس اسٹیشن کے اندر ایک اہلکار فائرنگ کر کے اپنے 10 ساتھیوں کو قتل کرنے کے فرار ہوگیا جب کہ حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے رزگان کے ضلع چنارٹو کے ایک پولیس اسٹیشن میں اہلکار نے فائرنگ کرکے… Continue 23reading افغان پولیس اہلکاراپنے ہی 10 ساتھیوں کو قتل کرنے کے بعد فرار

سعودی مبلغ کا خواتین کو “ننگ” قرار دینا مہنگا پڑگیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

سعودی مبلغ کا خواتین کو “ننگ” قرار دینا مہنگا پڑگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی مبلغ علی المالکی کے خواتین سے متعلق تبصرے نے سوشل میڈیا پر بحث و جدل کا طوفان کھڑا کردیا ہے۔ المالکی نے ایک سیٹلائٹ چینل پر نوجوانوں کے ایک پروگرام کے دوران کہا تھا کہ ” دیکھیے جو کوئی آپ کی بیٹی یا بہن سے شادی کررہا ہے وہ (آپ پر) مہربانی… Continue 23reading سعودی مبلغ کا خواتین کو “ننگ” قرار دینا مہنگا پڑگیا

’روسی صدر کرپٹ ہیں، امریکی حکومت نے پوتن پر بڑا الزام لگا دیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

’روسی صدر کرپٹ ہیں، امریکی حکومت نے پوتن پر بڑا الزام لگا دیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی وزارتِ خزانہ کے مطابق وہ روس کے صدر ولادی میر پوتن کو بدعنوان سمجھتے ہیں۔امریکی حکومت اس سے پہلے روسی صدر کے ساتھیوں پر پابندیاں لگا چکی ہے لیکن ایسا پہلی بار ہے کہ روسی صدر پر بدعنوانی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔روسی صدر کے ترجمان نے بی بی سی سے بات… Continue 23reading ’روسی صدر کرپٹ ہیں، امریکی حکومت نے پوتن پر بڑا الزام لگا دیا

پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا

datetime 26  جنوری‬‮  2016

پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا

ریاض(نیو ز ڈیسک) پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیاہے ، یہ فیصلہ وزارت داخلہ کی درخواست پر کیاگیا ۔عرب نیوز کے مطابق کمیونیکیشن اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی کمیشن نے کہاکہ سیکیورٹی ایجنسیز نے نیاضابطہ لاگوکیا ہے جس کے تحت تمام ٹیلی کمیونیکیشن صارفین بائیومیٹرک تصدیق کرائیں ۔ذرائع نے… Continue 23reading پاکستان کے بعد سعودی عرب نے موبائل فون سم کارڈ کی بائیومیٹرک تصدیق کافیصلہ کرلیا