منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران میں سول نافرمانی کی تحریک چلانے کی دھمکی ،وجہ انتہائی اہم

datetime 2  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایران کے سابق صدر علی اکبر ہاشمی رفسنجانی نے امام خمینی کے پوتے کے انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے سول نافرمانی کی دھمکی دیدی ،میڈیارپورٹس کے مطابق رفسنجانی تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پر منعقد تقریب سے گفتگو کررہے تھے، اس دوران انہوں نے مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات کے لیے خمینی کے پوتے حسن خمینی کی اہلیت نامنظور کرنے پر شوری نگہبان میں شامل مذہبی شخصیات کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ لوگ 12 برسوں سے ایران میں گروپ بندی پھیلا رہے ہیں جب کہ ان میں سے کچھ لوگوں کا تو انقلاب کوئی کردار بھی نہیں رہا۔رفسنجانی نے موجودہ مرشد اعلیٰ علی خامنہ ای کی مقرر کردہ شوریٰ نگہبان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اس شخص کی اہلیت نامنظور کررہے ہیں جو اپنے دادا امام خمینی کی طرح ہے یہ تو بتاؤ کہ تم لوگوں نے کہاں سے اہلیت حاصل کی ہے؟۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…