سعودی شہزادے اور امریکی صدارتی امیدوارمیں ٹھن گئی، سخت الفاظ کا تبادلہ
واشنگٹن (نیوزڈیسک)سعودی عرب کی مشہور کاروباری شخصیت سعودی شہزادے ولید اور امریکی صدارتی امید وار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سوشل میڈیا پر گرماگرم بحث کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس میں شہزادہ ولید نے ٹرمپ کو امریکہ کے لیے باعثِ ذلت قرار دیا ہے جبکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا کہ شہزادہ ولید اپنے باپ… Continue 23reading سعودی شہزادے اور امریکی صدارتی امیدوارمیں ٹھن گئی، سخت الفاظ کا تبادلہ