بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سابق صدر کا بیٹا منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

کولمبو(نیوز ڈیسک)سری لنکن حکومت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کی فیملی کے گرد گھیرا تنگ کردیا ہے ، حکام کے مطابق سابق صدر راجہ پاکسے کے بیٹے یوشیتھا اور ایک نیوی افسر سمیت 6 افراد کو گرفتار گیا کیا ہے ۔ کام کے مطابق گرفتار کئے گئے افراد پرمنی لانڈرنگ کے الزامات ہیں،27 سالہ یوشیتھا سابق صدر پاکسے کے دوسرے بیٹے ہیں ، وہ سری لنکن قومی رگبی ٹیم کے کپتان رہ چکے ہیں، گرفتاری سے قبل ان سے6 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی گئی ۔ سابق صدر راجہ پاکسے کے بھائی اور سابق وزیر باسل، سابق سیکرٹری دفاع گوٹابایا اور اس کے بڑے بیٹے نیمال سے بھی متعدد الزامات کے تحت تحقیقات کی جا رہی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…