ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،کیا آپ بھی تسلیم کرتے ہیں؟

datetime 2  جنوری‬‮  2016

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،کیا آپ بھی تسلیم کرتے ہیں؟

ماسکو(نیوزڈیسک)دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے‘ امریکہ خود کو الگ قوم تصور کرتا ہے اور یہ سمجھتا ہے کہ دنیا کے تمام ملکوں پر اپنا کنٹرول… Continue 23reading دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سب سے بڑی رکاوٹ،روس نے اصل وجہ سے پردہ اٹھادیا،کیا آپ بھی تسلیم کرتے ہیں؟

امریکا کاایرانی میزائل پروگرام پر پابندیاں نہ لگانے کا ارادہ

datetime 2  جنوری‬‮  2016

امریکا کاایرانی میزائل پروگرام پر پابندیاں نہ لگانے کا ارادہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وائٹ ہائوس نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے۔امریکی اخبار”’وال اسٹریٹ جرنل“ کے مطابق وائٹ ہائوس نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندیاں لگانے کا ارادہ ملتوی کر دیا ہے۔امریکی حکام اس ہفتے کے اوائل میں ایران، ہانگ کانگ… Continue 23reading امریکا کاایرانی میزائل پروگرام پر پابندیاں نہ لگانے کا ارادہ

عمرہ اورحج کرنےوالے افراد کےلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

عمرہ اورحج کرنےوالے افراد کےلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)سعودی حکومت مسجد حرام کی توسیع کےفقید المثال منصوبے کے بعد مشاعر مقدسہ [منیٰ، عرفات اور مزدلفہ] میں زیادہ سے زیادہ افراد کو سمونے کے ایک توسیعی منصوبے پر غور کر رہی ہے۔اس منصوبے کی کی تکمیل کے بعد متذکرہ مقامات میں چالیس لاکھ حجاج بیک وقت قیام کر سکیں گے۔العربیہ کی رپورٹ کے… Continue 23reading عمرہ اورحج کرنےوالے افراد کےلئے سعودی عرب سے بڑی خوشخبری آگئی

بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک ،نئے سال کے آغازپربھارتی افسرنے زندگی کااہم فیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک ،نئے سال کے آغازپربھارتی افسرنے زندگی کااہم فیصلہ کرلیا

جے پور(نیوزڈیسک).بھارتی حکومت کے ایک سینئر افسر نے نچلی ذات سے تعلق کی بنا پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کے خلاف اسلام قبول کرلیا ۔ انہوں ملازمت سے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کی درخواست بھی دے دی ہے ۔ بھارتی آئی اے ایس آفیسر امراو سلودیا راجستھان اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے چیئرمین ہیں ۔… Continue 23reading بھارتی سیکولرازم کاپردہ چاک ،نئے سال کے آغازپربھارتی افسرنے زندگی کااہم فیصلہ کرلیا

پہلاعمرہ سیزن مکمل ،کتنے لاکھ پاکستانیوں نے عمرہ اداکیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

پہلاعمرہ سیزن مکمل ،کتنے لاکھ پاکستانیوں نے عمرہ اداکیا

لاہور(نیوزڈیسک)نئے عمرہ سیزن کے پہلے ڈیڑھ ماہ میں تقریباً سوا دولاکھ پاکستانی زائرین نے عمرہ اداکیا ، عددی اعتبار سے پاکستان کا دوسرا نمبر رہا جبکہ پہلے نمبر پر سب سے زیادہ مصری باشندوں نے عمرہ اداکیا۔ پاکستان2لاکھ27ہزار117زائرین کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہاجبکہ مصر پہلے اور بھارت چوتھے نمبر پر رہا۔سعودی وزارت حج نے… Continue 23reading پہلاعمرہ سیزن مکمل ،کتنے لاکھ پاکستانیوں نے عمرہ اداکیا

سعودی عرب نے اہم پڑوسی ملک کے شہرپرقبضہ کرلیا،حتمی فیصلہ بھی کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

سعودی عرب نے اہم پڑوسی ملک کے شہرپرقبضہ کرلیا،حتمی فیصلہ بھی کرلیا

ریاض (نیوزڈیسک)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے مشن میں شامل اتحادی طیاروں کی بمباری سے جبل النھدین اور باغیوں کے زیرتسلط صدارتی ہیڈ کواٹر میں اسلحہ اور گولہ بارود کا بھاری ذخیرہ تباہ ہو گیا ہے۔العربیہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اتحادی ممالک کے فضائی حملوں کی معاونت میں حکومت فورسز نے سعودی… Continue 23reading سعودی عرب نے اہم پڑوسی ملک کے شہرپرقبضہ کرلیا،حتمی فیصلہ بھی کرلیا

بچپن میں قصائی بننا چاہتا تھا‘ پوپ فرانسس

datetime 1  جنوری‬‮  2016

بچپن میں قصائی بننا چاہتا تھا‘ پوپ فرانسس

ویٹی کن سٹی(نیوز ڈیسک) پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ وہ بچپن میں قصائی بننا چاہتے تھے۔ وہ دنیا بھر سے آئے چھ ہزار کے قریب بچوں سے خطاب کرتے رہے تھے اور اس دوران انہوں نے کہا کہ جب وہ بچپن میں بیونس آئرس کے بازار میں قصائیوں کو کاروبار کرتے ہوئے دیکھتے تھے… Continue 23reading بچپن میں قصائی بننا چاہتا تھا‘ پوپ فرانسس

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016

روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا

ماسکو(نیوز ڈیسک) روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے نیٹو کی توسیع کو ملک کے لیے شدید خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیٹو سرگرمیاں روسی اقدار اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولاد میر پیوٹن نے ملک کی سلامتی اور تحفظ کے حوالے سے اہم دستاویز… Continue 23reading روس نے نیٹو کو اپنی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیدیا

حکومت داعش سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،صدر غنی

datetime 1  جنوری‬‮  2016

حکومت داعش سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،صدر غنی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)اسلام آباد— جلال آباد میں بدھ کو ہونے والے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد افغان صدر اشرف غنی نے جمعرات کو کہا ہے کہ افغان سکیورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے کیے جانے والے مختلف آپریشنز میں داعش کے درجنوں شدت پسندوں کو ہلاک کیا۔بدھ کو افغانستان کے مشرقی شہر جلال آباد میں… Continue 23reading حکومت داعش سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے،صدر غنی