بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب کے مشرقی علاقہ کی مسجد میں دھماکہ ، 3 افراد شہید

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساءمیں مسجد میں دھماکہ ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکہ سعودی عرب کے مشرقی علاقہ الاحساء میں موجود ایک مسجد میں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے جائے وقوعہ پر ایمبولینس ریسکیو اہلکار پہنچ گئے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…