پٹھان کوٹ کی ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی
نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) بھارتی میڈیا کے مطابق پٹھان کوٹ کے ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی ہے البتہ دھماکے کی آواز کا تعین کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس اور اس کے اطراف میں بھارتی فوج کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے جس کی… Continue 23reading پٹھان کوٹ کی ائیر بیس کے اندر سے دھماکے کی آواز سنی گئی