بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں دہشتگردی کون کروارہاہے ؟طالبان رہنماءکے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکیم اللہ محسود کے گرفتار ساتھی لطیف محسود نے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کے حوالے سے سنسنی خیز انکشامات کیے ہیں ۔ لطیف محسود نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی جن لوگوں کو اغوا کرتی تھی ان کے ورثاء کو دھمکی آمیز کال میں ہی کرتا تھا۔ جیل میں قرآن پڑھا تو کچھ آنکھیں کھلی ہیں۔ لطیف محسود نے کہا بھارتی ایجنسی را اور افغان خفیہ ایجنسی پاکستان میں دہشت گردی کرتی ہیں۔ پاکستان میں دہشت گردی تحریک طالبان کے ذریعے کی جاتی ہے۔ مہمند ایجنسی کے امیر عبدالولی کے ذریعے پیسے اور تربیت دی جاتی ہے۔ لطیف محسود نے اپنے اعترافی بیان میں مزید کہا پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھارت ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…