انقرہ (نیوز ڈیسک)ترکی کے ساحل کے قریب یونان جانے والی کشتی ڈوبنے سے 40 کے قریب پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے ہیں۔ترک حکام کے مطابق پناہ گزینوں کی یہ کشتی مغربی ساحلی علاقے میں ایک سمندی چٹان سے ٹکرانے کے باعث ڈوبی,کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 40کے قریب پناہ گزین ہلاک ہوگئے جبکہ امدادی کارکنوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 75 پناہ گزینوں کو زندہ بچالیا ہے ٗیہ معلوم نہیں ہو سکا کہ حادثے کا شکار کشتی پر کتنے افراد سوار تھے، خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک شدگان کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
ترکی, یونان جانے والی کشتی ڈوبنے سے 40 کے قریب پناہ گزین ڈوب کر ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































