ماسکو (نیوز ڈیسک) روس شام میں پہلی بار جنریشن ایس یو تھرٹی فائیو ایس لڑاکا طیارے کے تجرے کی تیاری کر رہا ہے روسی میڈیا کے مطابق فوجی ذرائع نے بتایا کہ جنرل سٹاف نے شام میں پہلی بار اپنے نئے ایس یو تھرٹی فائیو ایس کے فیلڈ تجرے کا فیصلہ کیا ہے ایس یو تھرٹی فائیو ایس فور پلس جنریشن ون سیٹر ہے جو کہ ایس یو 27 کثیر کا کردار فائٹر کا اپ گریڈ ویژن ہے روس کا مقصد اپنے فوجی ہارڈو یئر کو 2020 تک جدید بنانا ہے ۔