جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ای رکشہ پر سواری کی

datetime 25  جنوری‬‮  2016

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ای رکشہ پر سواری کی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ای رکشہ کی سواری کی۔انہوں نے کو رکشوں کی چابیاں دیِں۔ واضح رہے کہ بھارت میں ای رکشہ سکیم بھارتی مائیکرو کریڈٹ، امریکہ انڈیا فائونڈیشن اور یو کو بینک کے تعاون سے پیش کی گئی ۔

اندرونی معا ملات میں مداخلت کا الزام عراق میں سعودی سفیر طلب

datetime 25  جنوری‬‮  2016

اندرونی معا ملات میں مداخلت کا الزام عراق میں سعودی سفیر طلب

بغداد(نیوزڈیسک) عراق وزارت خارجہ نے سفارتی پروٹوکول کی خلاف ورزی پر سعودی سفیر تمبر العبہان کو طلب کرلیا ہے۔ سعودی سفیر نے بیان دیا تھا کہ عراق میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسند ’’ہاشد شابی‘‘ گروپ موجود ہے اسے داعش کے خلاف لڑائی بند کردینی چاہیے اور داعش کے خلاف صرف عراقی فوج لڑے اس… Continue 23reading اندرونی معا ملات میں مداخلت کا الزام عراق میں سعودی سفیر طلب

ایرانی صدر حسن روحانی تجارتی معاہدوں کیلئے آج اٹلی پہنچیں گے

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایرانی صدر حسن روحانی تجارتی معاہدوں کیلئے آج اٹلی پہنچیں گے

تہران(نیوز ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی یورپ کے دورے کے پہلے مرحلے میں اٹلی پہنچ رہے ہیں جہاں وہ اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ یہ دورہ جوہری معاہدے کے بعد ایران پر سے عائد بین الاقوامی پابندیوں کے ہٹنے کے ایک ہفتے بعد ہو رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق صدر حسن روحانی… Continue 23reading ایرانی صدر حسن روحانی تجارتی معاہدوں کیلئے آج اٹلی پہنچیں گے

بھارت نے داعش کی حامی 29ویب سائٹس بند کر دیں

datetime 25  جنوری‬‮  2016

بھارت نے داعش کی حامی 29ویب سائٹس بند کر دیں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے داعش کی حامی 29ویب سائٹس بند کر دیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی 10سے 12ریاستوں میں داعش کی اثرو رسوخ کے شواہد ملے ہیں جن میں ریاست مہاراشٹر سرفہرست ہے ۔ اے ٹی ایس کے سربراہ ویوک بھنسا لکر کے مطابق ان ریاستوں کے نوجوانوں کو آن لائن… Continue 23reading بھارت نے داعش کی حامی 29ویب سائٹس بند کر دیں

امریکی ایئر لائن سے 4 افراد کو مسلمان ہونے پر نکالنے کا انکشاف

datetime 25  جنوری‬‮  2016

امریکی ایئر لائن سے 4 افراد کو مسلمان ہونے پر نکالنے کا انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) امریکی ایئر لائن نے تعصابانہ رویہ اپناتے ہوئے 4 افراد کو مسلمان ہونے پر امریکی ایئر لائن سے باہر نکال دیا۔ذرائع کے مطابق جن افراد کو مسلمان ہونے کے شبہ میں امریکی ایئر لائن سے نکالا گیا وہ نیو یارک سے ٹورنٹو کیلئے سفر کر رہے تھے۔دوران سفر مسلمان مسافرون کو اس وقت… Continue 23reading امریکی ایئر لائن سے 4 افراد کو مسلمان ہونے پر نکالنے کا انکشاف

ایران کے ساتھ تنازع میں پاکستان ثالث نہیں: سعودی عرب

datetime 25  جنوری‬‮  2016

ایران کے ساتھ تنازع میں پاکستان ثالث نہیں: سعودی عرب

ماناما(نیوز ڈیسک)سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے اور تنازعات حل کرنے کے لئے پاکستان کی جانب سے کوئی ثالثی نہیں کی جارہی۔عرب نیوز کی رپورٹ میں بحرین نیوز ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بحرین کے زیر اہتمام عرب۔ انڈین تعاون… Continue 23reading ایران کے ساتھ تنازع میں پاکستان ثالث نہیں: سعودی عرب

بھارت میں کوئی اتنا امیر اور کوئی اتنا غریب کیوں؟

datetime 25  جنوری‬‮  2016

بھارت میں کوئی اتنا امیر اور کوئی اتنا غریب کیوں؟

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارت، ایشیا پیسیفک خطے میں سب سے زیادہ کروڑپتی افراد کی تعداد کے اعتبار سے چوتھے نمبر پر ہے اور وہاں ایک ملین ڈالر یا اس سے زیادہ سرمائے کے حامل افراد کی تعداد 2لاکھ 36 ہزار ہے تاہم جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے ادارے’ نیو ورلڈ ویلتھ‘ کی رپورٹ کے مطابق وہاں… Continue 23reading بھارت میں کوئی اتنا امیر اور کوئی اتنا غریب کیوں؟

تہران‘سعودی سفارت خانے پر 100 حملہ آور گرفتار

datetime 25  جنوری‬‮  2016

تہران‘سعودی سفارت خانے پر 100 حملہ آور گرفتار

تہران(نیوز ڈیسک)ایران نے تہران میں سعودی سفارت خانے پر حملہ کرنے والے 100 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سعودی سفارت خانوں پر حملے کے بعد سعودی عرب اور اس کے بعض دیگر اتحادی ممالک نے تہران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات ختم کر دیے تھے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی IRNA کے مطابق ملکی عدلیہ کے… Continue 23reading تہران‘سعودی سفارت خانے پر 100 حملہ آور گرفتار

پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، فرانسیسی صدر

datetime 25  جنوری‬‮  2016

پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، فرانسیسی صدر

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) فرانس کے صدر فرانسواولاندبھارت کارخ کرتے ہی بھارتی بولنے لگے، فرانس سے چلے توکہا پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کوانصاف کے کٹہرے میں لائے۔بھارت پہنچ کر انھوں نے دہشت گردی کیخلاف جنگ بھارت کے ساتھ مل کرلڑنے کے عزم کا اظہار کیا۔ فرانسواولاند بھارت کے3 روزہ دورے پرہیں۔ چندی گڑھ میں… Continue 23reading پاکستان پٹھانکوٹ حملے کے ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے، فرانسیسی صدر