واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی انتخاب میں ری پبلکن پارٹی کے نمایاں ارب پتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹوئٹر پر فالورز کی تعداد 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ٹرمپ دوسروں کی ’پیروی‘ کرنے کے حوالے سے بڑا محتاط رویہ رکھتے ہیں اور ابھی تک ان کے اکا?نٹ سے صرف 50 افراد کو فالو کیا گیا ہے۔ ٹرمپ کے مخالف سینیٹر ٹیڈ کروز ٹوئٹر پر چودہ ہزار افراد کو فالو کر رہے ہیں جبکہ ان کے فالورز کی تعداد ساڑھے سات لاکھ ہے۔ مجموعی طور پر ٹرمپ کے فالورز کی تعداد ری پبلکن اور ڈیموکریٹک پارٹی کے تمام امیدواروں سے زیادہ ہے۔ کچھ ری پبلکن امیدوار ایک دوسرے کو فالو کر رہے ہیں مگر ٹرمپ کسی امیدوار کو فالو نہیںکررہے ہیں ۔
ٹرمپ ٹوئٹر پر صرف 50 افراد کے فالور مگر ان کے فالورز کی تعداد 60 لاکھ سے بڑھ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































