روسی بحری بیڑے نے ترک کشتی پر فائر کھول دیا،کشیدگی بڑھ گئی
ماسکو(نیوزڈیسک)بحیرہ ایجہ میں روسی بحری بیڑے نے ترک ماہی گیروں کی کشتی پر فائرنگ کردی جس کے بعد کشتی نے اپنا رخ دوسری جانب موڑ لیا۔روسی وزارت دفاع کے مطابق بحیرہ ایجہ میں ترک ماہی گیروں کی ایک کشتی کو روسی جنگی بحری جہاز کی جانب سے نشانہ بنایا گیا جب کہ ترک ماہی گیروں… Continue 23reading روسی بحری بیڑے نے ترک کشتی پر فائر کھول دیا،کشیدگی بڑھ گئی