نئی دہلی (نیوز ڈیسک) سیلفی جنون میں مبتلا افراد اپنی زندگیوں سے کھیلنے لگے ، بھارت میں آسٹریلوی خاتون سیلفی لیتے کنویں میں جا گری۔بھارتی شہر جونا گڑھ میں آسٹریلوی سیاح سیلفی لیتے ہوئے کنویں میں جا گری اور پھر مدد کے لیے چلانے لگی ، چیخوں کی آواز سن کر راہگیر مدد کو آئے اور بمشکل خاتون کو کنویں سے نکالا ، مقامی پولیس کے مطابق خاتون کو معمولی زخم آئے ہیں
بھارت‘آسٹریلوی خاتون سیلفی لیتے ہوئے کنویں میں جا گری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































