روس سے تنازع جاری ،ترکی کے سوال پردنیابھی لاجواب
انقرہ(نیوزڈیسک) ترکی کی جانب سے روس کا جنگی طیارہ گرائے جانے کے بعد روس کی طرف سے واویلا مچانے اور دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے جواب میں ترک وزیراعظم نے روسی صدر سے ایک انتہائی مشکل سوال پوچھ لیا ہے، جس کا ان سے کوئی جواب نہیں بن پا رہا۔اخبار حریت ڈیلی… Continue 23reading روس سے تنازع جاری ،ترکی کے سوال پردنیابھی لاجواب