بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکی فورس طویل عرصے تک ا فغانستان موجود رہیں گی ، پیٹناگون

datetime 27  جنوری‬‮  2016 |

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی فورسز طویل عرصے تک افغانستان میں موجود رہیں گی ۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق پیٹناگون کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ ہم نے جوسیکھا وہ یہ ہے کہ ہم ابھی افغانستان چھوڑ نہیں سکتے ۔ عہدیدار نے مزید بتایا کہ افغان فوج اور پولیس آئندہ پانچ یا دس سال تک تباہ نہیں ہوسکتی انہوں نے کہا کہ اگرچہ امریکہ 2017ء تک افغانستان سے مکمل انخلاء کی منصوبہ بندی کررہا تھا تاہم موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ فی الحال اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا ناممکن ہے



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…