لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی پولیس نے ساحلی شہر برائٹن میں 52 سالہ شخص کو گاڑی سے ٹکر مار کر بھاگنے والے ڈرائیور کی تلاش کے لیے لوگوں سے مدد کی اپیل کر دی۔برطانوی پولیس نے 14جنوری کو ساحلی شہر برائٹن میں پیش آنے والے حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ہے۔ فوٹیج کے مطابق 53سالہ شخص کو ایک تیز رفتار کار نے اس وقت ٹکر ماری جب وہ سڑک پار کر رہا تھا۔ حادثے میں اس شخص کے سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں۔ اسپتال میں علاج کے بعد اب اسے گھر منتقل کردیا گیا ہے جہاں وہ صحت یاب ہو رہا ہے۔پولیس نے کار برآمد کر لی ہے تاہم ڈرائیور تاحال فرار ہے۔ پولیس نے لوگوں سے واقعے کی تفتیش اور ڈرائیور کو پکڑنے میں مدد دینے کی اپیل کی ہے
برطانیہ‘ 53سالہ شخص کوزخمی کرنے والے ڈرائیور کی تلاش جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(آخری حصہ)
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
شادی کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر
-
دوران میچ دل کا دورہ پڑنے سے نوجوان کرکٹر انتقال کر گیا
-
مذاکرات کے اچانک فیصلے سے چند منٹ پہلے عالمی مالیاتی منڈیوں میں ہونے والی مشتبہ بڑی سرمایہ کاری نے م...
-
ایران جنگ، خطے میں ہونیوالی اموات کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں



















































