بیجنگ ( نیوز ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بیجنگ میں چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی ، ملاقات میں شمالی کوریا پرنئی پابندیوں سمیت کئی اہم امور پر بات چیت کی گئی۔امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے دار الحکومت بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی ، ملاقات میں دونوں وزرائے خارجہ نے شمالی کوریا کے ہائیڈروجن بم کے تجربے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کی اور شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا معاملہ بھی زیر غور آیا،وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان تنازع کا سبب بننے والے جنوبی بحیرہ چین میں مصنوعی جزیروں پر بھی بات چیت کی ، دونوں ممالک کے درمیان وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوئی۔ ۔
جان کیری کی چینی ہم منصب سے ملاقات ، شمالی کوریا پرنئی پابندیوں سمیت اہم امور پر گفتگو
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































