ترکی کے ساتھ کشیدگی ،روس کا انتہائی اقدام،کروز میزائلوں سے لیس آبدوزحرکت میں آگئی
ماسکو(نیوزڈیسک)کروز میزائلوں سے لیس ایک روسی آبدوز کی بحیرہ روم میں داخل ہو گئی ہے۔روسی نیوز ایجنسی نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ آبدوز بحیرہ روم کے مشرقی حصے میں داخل ہوئی ہے اور یہ انجام کار شامی ساحل کے قریب لنگر انداز ہو گی۔ اِس آبدوز پر ویسے ہی میزائل نصب… Continue 23reading ترکی کے ساتھ کشیدگی ،روس کا انتہائی اقدام،کروز میزائلوں سے لیس آبدوزحرکت میں آگئی