داعش نے پڑوسی ملک کے 4 اہم اضلاع پر قبضہ کرلیا
کابل(نیوز ڈیسک) داعش نے افغانستان کے 4 اضلاع پر قبضہ کرلیا جب کہ امریکی ڈرون حملے میں 6 شدت پسند مارے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں داعش کے جنگجووں نے اپنی خود ساختہ خلافت کا ایک اور صوبہ قائم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے 4مشرقی اضلاع پرقبضہ کرلیا۔ اب جلال آباد سے جنوب کی… Continue 23reading داعش نے پڑوسی ملک کے 4 اہم اضلاع پر قبضہ کرلیا