بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارت میں بم کی اطلاع پر مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 24  جنوری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں بم کی اطلاع پر مسافر طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی تاہم تلاشی کے بعد اطلاع جھوٹی ثابت ہو ئی اور جہاز کو پرواز کےلئے کلیئر کر دیا گیا۔بھارت کی نجی فضائی کمپنی کے طیارے کو بم رکھے جانے کی اطلاع کے بعد بھارت کےمغربی شہر ناگ پور میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نجی ایئر لائن کے ترجمان نے بتایا کہ طیارے پر ایک سو پچاس مسافر سوار تھے اور یہ ہوائی جہاز ممبئی جا رہا تھا۔ گو ایئرپورٹ حکام کے مطابق تمام مسافروں اور ان کے سامان کو جہاز سے اتارنے کے بعد پوری طرح تلاشی لینے کے بعدجہازکو کلیئر کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…