اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے بیان نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے بیان نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پاکستان کا حصہ ہے اور وہ پاکستان کا ہی حصہ رہے گا‘ بھارت کے پاس اتنی طاقت نہیں ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر کو حاصل کر سکے- اپنے ایک انٹرویو میں فاروق عبداللہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کے بیان نے بھارت کی نیندیں اڑا دیں

پیرس ،کیلیفورنیا حملوں کے بعد اب۔۔۔!!!

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

پیرس ،کیلیفورنیا حملوں کے بعد اب۔۔۔!!!

لندن( آن لائن )شام میں برطانوی فضائیہ کی کارروائیوں سے نالاں شخص نے لندن میٹرو سٹیشن پر چاقو سے حملہ کر کے تین افراد کو زخمی کر دیا ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی لندن کے زیر زمین لیٹن سٹون سٹیشن میں موجود حملہ آور نے دوسرے شخص کو زخمی کرنے سے پہلے چیختے… Continue 23reading پیرس ،کیلیفورنیا حملوں کے بعد اب۔۔۔!!!

مہنگے پیٹرول سے تنگ عوام کاریں چلانے کا نیا طریقہ ڈونڈ لیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

مہنگے پیٹرول سے تنگ عوام کاریں چلانے کا نیا طریقہ ڈونڈ لیا

لندن(نیوز ڈیسک) سردیوں کی آمد پر یوکرین میں پیٹرول اور سی این جی کی قلت اور مہنگے داموں سے تنگ افراد نے اپنی کاروں کو کوئلے سے چلانا شروع کردیا ہے۔اگرچہ گاڑیاں اب ہائیڈروجن اور بجلی استعمال کررہی ہیں لیکن یوکرین کے رہائشی افراد سوکھی لکڑی سے کار چلا رہے جو بہت پرانا طریقہ ہے،… Continue 23reading مہنگے پیٹرول سے تنگ عوام کاریں چلانے کا نیا طریقہ ڈونڈ لیا

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی اور عدم برداشت ، اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں کھری کھری سنا دیں

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی اور عدم برداشت ، اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں کھری کھری سنا دیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی اور عدم برداشت پر ایوان میں برس پڑے۔اسد الدین اویسی بولے کہ آزادی کے 68 سال بعد بھی مسلمانوں کو پاکستانی کیوں کہا جا تا ہے ؟؟مسلمان اور دلتوں کو شہروں میں گھر خریدنے یا کرائے پر لینے کی آزادی… Continue 23reading بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی اور عدم برداشت ، اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں کھری کھری سنا دیں

لندن میں بھی ’دہشت گردی کا واقعے‘ میں تین افراد زخمی

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

لندن میں بھی ’دہشت گردی کا واقعے‘ میں تین افراد زخمی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ مشرقی لندن میں ایک ٹیوب سٹیشن پر چاقو کے ذریعے حملے کے واقعے کو ’دہشت گردی کے واقعے‘ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔گرینج کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے کے بعد پولیس کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ لیٹن سٹون سٹیشن پر لوگوں پر… Continue 23reading لندن میں بھی ’دہشت گردی کا واقعے‘ میں تین افراد زخمی

پیرس میں مولانا عبد الغفور حیدری ہالی ووڈ اداکار کو دیکھنے کیلئے بے چین

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

پیرس میں مولانا عبد الغفور حیدری ہالی ووڈ اداکار کو دیکھنے کیلئے بے چین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیرس میں ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق کانفرنس میں مولانا عبد الغفور حیدری، ہالی ووڈ اداکار اور کیلیفورنیا کے گورنر آرنلڈ شیواز نیگر کو دیکھنے کیلئے بے چین رہے۔فرانسیسی پارلیمنٹ میں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں 200 ممالک کے مندوبین شریک ہیں، پاکستان سے جے یو آئی کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے… Continue 23reading پیرس میں مولانا عبد الغفور حیدری ہالی ووڈ اداکار کو دیکھنے کیلئے بے چین

بابری مسجد کی شہادت کو23 برس بیت گئے،مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

بابری مسجد کی شہادت کو23 برس بیت گئے،مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلمانوں کی تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو23 برس بیت چکے ہیں لیکن مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار ہیں۔بھارت کے شہر ایودھیا میں6دسمبر1992 کو ہزاروں ہندو جنونیوں نے سولہویں صدی کی عظیم ترین مسجد کو شہید کر دیا تھا جس کے بعد بھارت میں… Continue 23reading بابری مسجد کی شہادت کو23 برس بیت گئے،مسلمان آج بھی انصاف کے طلب گار

پڑوسی ملک میں ایک کے بعد ایک دھماکہ

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

پڑوسی ملک میں ایک کے بعد ایک دھماکہ

ڈھاکا(آئی این پی)بنگلہ دش میں ہندووں کے ایک مذہبی اجتماع کے دوران ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویش ناک ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دیناج پور ضلع میں یہ بم دھماکے اس وقت… Continue 23reading پڑوسی ملک میں ایک کے بعد ایک دھماکہ

بھارت نے کشمیر کے ساتھ کئی اور علاقوں پر بھی اپنا حق جتا دیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2015

بھارت نے کشمیر کے ساتھ کئی اور علاقوں پر بھی اپنا حق جتا دیا

نئی دہلی (اے این این)بھارتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ نے روایتی ہٹ دھرمی کامظاہرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف جموں کشمیر ہی نہیں اروناچل پردیش اور اکسائی چن بھی بھارت کا اٹوٹ انگ ہیں ،ہمارے صرف پاکستان اور چین کیساتھ سرحدی تنازعات ہیں ،بنگلہ دیش ، میانمار اور سری لنکا کیساتھ… Continue 23reading بھارت نے کشمیر کے ساتھ کئی اور علاقوں پر بھی اپنا حق جتا دیا