بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

کینیڈا کے اسکول میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 23  جنوری‬‮  2016 |

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) کینیڈا کے ایک اسکول میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ کرنے والے حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ واقعہ صوبے بے سسکاچنون کے قصبے لالوشے کے اسکول میں پیش آیا اور کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے اس کی تصدیق بھی کردی ہے ان کا کہنا ہے کہ تمام والدین کیلئے یہ صورت حال ایک بدترین ڈراﺅ نے خواب کی طرح ہے مشکل کی اس گھڑی میں وہ متاثرہ افراد کے لواحقین کیساتھ ہیں ۔ فائرنگ سے ہونیوالے افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے زخمی ہونیوالے افراد میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…