بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں

تہران (نیوزڈیسک)شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں،ایرانی حکام نے شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے اتاری گئی فوج کی واپسی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تہران کا دمشق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا… Continue 23reading شام بارے ایران کے اعلان نے امریکہ اور مغربی ممالک کو مرچیں لگادیں

انڈونیشیانے 84ممالک کوبغیرویزے کے داخلے کی اجازت دے دی

datetime 24  دسمبر‬‮  2015

انڈونیشیانے 84ممالک کوبغیرویزے کے داخلے کی اجازت دے دی

جکارتہ(نیوزڈیسک) انڈونیشیا نے پاکستان سمیت 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزے کے داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت کی جانب سے ایک حیران کن فیصلہ کیا گیا ہے۔ انڈونیشیا نے 84 ممالک کے شہریوں کو اپنے ملک میں بنا ویزا کے داخلے کی اجازت دے… Continue 23reading انڈونیشیانے 84ممالک کوبغیرویزے کے داخلے کی اجازت دے دی

امریکی صدارتی الیکشن ،ہیلری کلنٹن کوبڑی خوشخبری مل گئی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

امریکی صدارتی الیکشن ،ہیلری کلنٹن کوبڑی خوشخبری مل گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن جوکہ ان دنوں صدارتی دوڑ میں شامل ہیں۔ہیلری کوالیکشن میں کامیابی سے پہلے بڑی خوشخبری مل گئی ۔سابق امریکی صدربل کلنٹن کی بیٹی چیلسی ایک بارپھر سے امیدسے ہیں جن کے دوسرے بچے کی پیدائش آئندہ موسم گرما میں متوقع ہے۔یہ بات خود چیلسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading امریکی صدارتی الیکشن ،ہیلری کلنٹن کوبڑی خوشخبری مل گئی

راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کرلیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کیا۔ بل کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ جرم کی سنگینی کے مطابق کم عمر مجرموں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ پارلیمنٹ کا ایوان زیریں لوک سبھا بل کو پہلے ہی منظور کر چکا ہے۔ اب… Continue 23reading راجیہ سبھا نے بھاری اکثریت سے جوونائل جسٹس بل منظور کرلیا

سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے عمرہ ویزوں کی پابندی اٹھا لی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے عمرہ ویزوں کی پابندی اٹھا لی

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب نے بنگلہ دیش پر لگی نو ماہ پرانی عمرہ ویزوں کی پابندی ختم کر دی ۔غےر ملکی مےڈےا کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر مذہبی امور مطیع الرحمان نے بتایا تھا کہ پچھلے سال عمرہ پر جانے والوں میں سے 11485 زائرین واپس ملک نہیں لوٹے تھے۔ اس خبر کے بعد… Continue 23reading سعودی عرب نے بنگلہ دیش سے عمرہ ویزوں کی پابندی اٹھا لی

ڈونلڈ ٹرمپ بد زبانی سے باز نہ آئے ، انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

ڈونلڈ ٹرمپ بد زبانی سے باز نہ آئے ، انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکرایٹک پارٹی کی ایک نشریاتی بحث کے دوران باتھ روم جانے پر ہلیری کلنٹن کا مذاق اڑایا ہے۔ڈانلڈ ٹرمپ نے مشیگن ریاست میں ایک جلسے کے دوران کہا: ’مجھے پتہ ہے کہ وہ کہاں گئی تھیں۔ یہ کتنی گندی بات ہے۔‘ہفتے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ بد زبانی سے باز نہ آئے ، انتہائی شرمناک حرکت کر ڈالی

’شام میں بھی ملالہ ‘ دونوں کی ملاقات ، بچیوں کی تعلیم عام کرنے کا عزم

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

’شام میں بھی ملالہ ‘ دونوں کی ملاقات ، بچیوں کی تعلیم عام کرنے کا عزم

نیو کاسل(نیوز ڈیسک)شمالی انگلینڈ کی ایک لائبریری میں اپنیسامنے جامنی صوفے پر بیٹھی دو مسکراتی ہوئی نوجوان لڑکیوں کی طرف دیکھتے ہوئے میں نے ازراہ مزاق کہا ’کیا دو ملالہ ایک ملالہ سے بہتر ہیں؟‘اس جملے پر دونوں ہی ہلکے سے ہنس دیں۔18 سالہ ملالہ یوسفزئی نے فوراً کہا ’یا دو مزون۔‘ 17 سالہ مزون… Continue 23reading ’شام میں بھی ملالہ ‘ دونوں کی ملاقات ، بچیوں کی تعلیم عام کرنے کا عزم

عرب امارات کی پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بنادی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

عرب امارات کی پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بنادی

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی پولیس نے ایران سے مملکت میں منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بناتے ہوئے ایک کشتی قبضے میں لی اور متعدد افراد کو حراست میں لے کر ان سے تفتیش شروع کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشت روز پولیس نے شارجہ ریاست میں خالد بندرگاہ کے قریب کارروائی کارروائی کر… Continue 23reading عرب امارات کی پولیس نے منشیات اسمگل کرنے کی سازش ناکام بنادی

کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی دوسری برسی

datetime 23  دسمبر‬‮  2015

کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی دوسری برسی

ماسکو(ویب ڈیسک)مشہورہتھیاراے کے۔47 المعروف کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی آج دوسری برسی منائی جارہی ہے۔میخائل کلاشنکوف 10 نومبر 1919میں مغربی سائبریا میں پیدا ہوئے تھے۔ جنگ عظیم دوئم کے ابتدائی برسوں میں سوویت یونین کی جرمن فوج کے ہاتھوں شکست اور 1941 میں ایک جھڑپ میں زخمی ہونے ہونے بعد میخائل کلاشنکوف نے 1947… Continue 23reading کلاشنکوف کے موجد میخائیل کلاشنکوف کی دوسری برسی