بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پشاور یونیورسٹی حملے سے صرف چار دن قبل بھارتی وزیر دفاع نے کیاکہا تھا؟

datetime 21  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پشاور یونیورسٹی حملے سے صرف چار دن قبل بھارتی وزیر دفاع نے کیادھمکی دی تھی؟ خود پڑھیں اورفیصلہ کریںحملہ کس نے کرایا!،بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے پٹھان کوٹ حملے کے بعد دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا۔ دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی۔ پاکستان کی جانب سے دوستی کا پرچار، بھارت کا نفرت بھرا جوابی وار۔ جنونی ہمسائے نے پٹھان کوٹ حملے کا الزام پاکستان کے سر تھوپا۔ پاکستان کی جانب سے کی گئی تحقیق کو بھی کسی کھاتے میں نہ ڈالا۔ چار وز پہلے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے دھمکی دی کہ پاکستان نے ممبئی حملوں کا کوئی ایکشن نہیں لیا۔ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا دنیا ایک سال میں نتائج دیکھے گی وقت اور جگہ کا تعین بھارت خود کرے گا۔ آج باچا خان یونیورسٹی پر حملے نے ان خدشات کو مزید بڑھادیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گرد کارروائیوں میں بھارت ضرورملوث ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…