بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد

برونائی (نیوز ڈیسک)برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نئے قانون کے مطابق کرسمس منانے والے مسلمانوں کو پانچ سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے جبکہ غیر مسلموںکو کرسمس منانے کی اجازت ہے مگر وہ بھی تقریبات کا اہتمام کھلے عام نہیں کرسکتے اور اگر کھلے عام تقریبات کا اہتمام کیا گیا… Continue 23reading برونائی میں کرسمس منانے پر پابندی عائد

مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوجی افسر کی ترقی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوجی افسر کی ترقی

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیل کے نائب وزیردفاع نے فلسطینیوں کے قتل میں ملوث فوجی عہدیدار کو اعلی عہدے پر ترقی دیدی ہے۔ اسرائیلی اخبارکی رپورٹ کے مطابق نائب وزیردفاع ’ایلی بن ھان‘ نے فلسطینی نوجوان کے قتل میں ملوث قرار دیئے گئے ملٹری پولیس کے عہدیدار افیوموراگ کی اعلی عہدے پرترقی کی منظوری دی… Continue 23reading مقبوضہ بیت المقدس، فلسطینیوں کے قتل عام میں ملوث اسرائیلی فوجی افسر کی ترقی

اسرائیلی بس نذر آتش کرنے کے الزام میں 2 بچوں سمیت 5 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اسرائیلی بس نذر آتش کرنے کے الزام میں 2 بچوں سمیت 5 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے

مقبوضہ بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیلی داخلی سلامتی کے خفیہ ادارے’شاباک‘ اور صہیونی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے بیت المقدس کی ’راس العامود‘ کالونی سے5 مشتبہ فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے جن میں دو کم عمر فلسطینی لڑکے بھی شامل ہیں۔ ان پر اسرائیل کی ایک بس کو نذر آتش کرنے اور… Continue 23reading اسرائیلی بس نذر آتش کرنے کے الزام میں 2 بچوں سمیت 5 فلسطینی گرفتار کرلئے گئے

اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

قاہرہ(نیوزڈیسک)مصر کے دارالافتاءکے زیرانتظام تکفیری فتاویٰ کی مانیٹرنگ کرنے والے ادارے نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والا اسلامی عسکری اتحاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامی ”داعش“ کا شیرازہ بکھیر دے گا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق قاہرہ میں آبزرویٹری برائے تکفیری فتاویٰ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں… Continue 23reading اسلامی اتحاد ’داعش‘ کا شیرازہ بکھیر دے گا: دارالافتائ

نئے امریکی ویزا اقدامات کی وجہ اسرائیلی لابی ہے: ایران

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

نئے امریکی ویزا اقدامات کی وجہ اسرائیلی لابی ہے: ایران

تہرا ن(نیوزڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ویزا کے حوالے سے امریکی کانگریس کی جانب سے منظور کیے جانے والے نئے اقدامات کا مقصد اسرائیلی دباو¿ پر ایرانی شہریوں اور ایران آنے والے افراد کو امریکا کے ویزا فری سفر سے روکنا ہے۔امریکی صدر براک اوباما نے گذشتہ ہفتے ان نئے اقدامات پر… Continue 23reading نئے امریکی ویزا اقدامات کی وجہ اسرائیلی لابی ہے: ایران

غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے،ترک حکومت

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے،ترک حکومت

انقرہ(نیوزڈیسک)ترک حکومت کے ایک سینئرعہدیدار اورحکمراں جماعت انصاف وترقی” آق“ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کے لیے صہیونی ریاست کو انقرہ کے مطالبات پورے کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ جب تک اسرائیل مرمرہ بحری جہاز پرحملے پر معافی مانگتے ہوئے شہدائ اور زخمیوں کے لواحقین کو… Continue 23reading غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے تک اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوسکتے،ترک حکومت

سعودی عرب میں اصلاح پسند مصنف کو چار سال قید کی سزا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں اصلاح پسند مصنف کو چار سال قید کی سزا

جدہ(نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کرنے والے اصلاح پسند مصنف زھیر کتبی کو چار سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔زھیر کتبی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اگرچہ ان کے موکل کی دو سال کی سزا کو معطل کر دیا گیا ہے تاہم ان پر 15 سال لکھنے، پانچ سال… Continue 23reading سعودی عرب میں اصلاح پسند مصنف کو چار سال قید کی سزا

پاکستان کو افغان طالبان سے لڑانے کی تیاریاں

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستان کو افغان طالبان سے لڑانے کی تیاریاں

واشنگٹن(این این آئی) پاکستان اور افغانستان کےلئے امریکا کے خصوصی مشیر رچرڈ اولسن نے کہا ہے کہ پاکستان نے یہ بات تسلیم کرلی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو شکست دینے کےلئے انھیں افغان طالبان سے بھی لڑنا ہوگا ¾دہشتگردی دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا مرکز رہی ہے ¾ پاکستان حقانی… Continue 23reading پاکستان کو افغان طالبان سے لڑانے کی تیاریاں

سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کیلئے خوشخبری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کیلئے خوشخبری

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کو اب نکاح کے لئے عدالتوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں کیونکہ وزارت انصاف نے خصوصی نکاح خواں [ماذون] مقرر کر رہی ہے جو گھر جا کر شادی رجسٹر کرنے کے مجاز ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو وزارت انصاف نے ایک… Continue 23reading سعودی عرب میں شادی کے خواہش مند تارکین وطن کیلئے خوشخبری